• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کچھ لوگ فضل الرحمان کے دھرنے پر دھاوا بولنے کے حامی تھے، چوہدری شجاعت

by sohail
جولائی 10, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
1
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے انکشاف کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد دھرنہ دینے آئے تو کچھ لوگ اس پر دھاوا بولنے کے حامی تھے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دھرنے کے وقت عمران خان سے جا کر کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تھا، سب ایک دوسرے کو کہہ رہے تھے کہ آپ بات کریں۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان  کے معاملے پر ہماری پارٹی پر الزام لگایا گیا، پرویزالہیٰ کی سوچ پر عمل کرتے ہوئے معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہوا، تاریخ سے سبق  سیکھ کر اپنی اصلاح کرنی چاہیے۔

چوہدری شجاعت نے بتایا کہ پرویزالہیٰ  کہا گیا کہ وہ عمران خان سے بات کریں، وہ حکومتی مذاکرتی کمیٹی کا حصہ نہیں تھے۔

انہوں نے کہا کہ پرویزالہیٰ  نے عمران خان سے ملاقات کی اورانہیں مشورہ دیا ، انہوں نے کہا کہ اگر کوئی آدمی مر گیا توالزام لینے پر کوئی تیار نہیں ہو گا۔

چوہدری شجاعت کے مطابق پرویزالہیٰ نے عمران خان کو بتایا کہ وزیراعظم کو ہر چیز کا جواب دینا پڑے گا، ایک طرف پولیس اور دوسری طرف مدارس کے طلبہ آرڈر کا انتظار کر رہے تھے۔

انہوں نے مولانا فضل الرحمان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ان حالات میں بڑی دور اندیشی کا ثبوت دیا، مولوی صاحبان اور پولیس چند قدموں پر کھڑے تھے لیکن کوئی مسئلہ پیدا نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے  سارے واقعہ میں ایک گلاس تک نہیں ٹوٹا۔

ان کا کہنا تھا کہ میں عمران خان سے کہوں گا  کہ مسائل کو باہمی مشاورت سے حل کرنے کی کوشش کریں، سب باتیں بھول کر ملک کے بحران کو حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

انہوں نے ماضی کا واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے بھی  ملیحہ لودھی کو بغاوت کے کیس  میں گرفتار کرنے کا کہا، میں نے اختلاف کیا اور کہا کہ  اس اقدام سے اچھا تاثر نہیں جائے گا، نوازشریف سے  کہا کہ ملیحہ لودھی کی گرفتاری کی صورت میں نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔

sohail

sohail

Next Post

تہران میں ایک بار پھر متعدد دھماکوں کی اطلاعات

جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ نے وزیراعظم کے اثاثوں اور ٹیکس پر سوالات اٹھا دیے

کورونا کی معمولی علامات والے مریضوں میں خطرناک دماغی امراض کا انکشاف

صدف زہرا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو مل گئی

لیاری آپریشن کے بعد پیپلز پارٹی نے عزیر بلوچ کو 5 کروڑ روپے دیے، حبیب جان بلوچ

Comments 1

  1. Tariq Khalil says:
    6 سال ago

    And what about LAL MOSQUE incident ??? You were there choudry sahb

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In