• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کورونا وائرس: اسپین میں ایک لاکھ جانوروں کے قتل عام کی تیاریاں

by sohail
جولائی 18, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسپین میں ایک فارم میں کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے بعد ہسپانوی حکام نے تقریباً ایک لاکھ مکنس ( آبی نیولے) ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ جانور فارم پر فر یا کھال لینے کے لیے پالا جاتا ہے لیکن کورونا وبا پھیلنے کی وجہ سے اسے بند کیا جا رہا ہے اور احتیاطی تدابیر کے طور پر ان جانوروں کو مار دیا جائے گا۔

محکمہ زراعت، لائیو سٹاک اور ماحولیات نے جمعہ کے روز اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ اس فارم پر کام کرنے والے افراد میں سے 7 کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد 92 ہزار 700 منک جانوروں کو ذبح کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ فارم پر متعدد جانور بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

احتیاطی تدابیر اور اقدامات کرتے ہوئے فارم کو بند کر دیا گیا ہے۔ حال ہی میں 7 جولائی کو کئے جانے والی ٹیسٹنگ کے دوران 90 میں سے 78 جانوروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ نتیجہ اخذ کرنا مشکل ہے کہ آیا یہ انفیکشن جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوا یا انسانوں سے جانوروں میں۔۔ اور مزید یہ کہ ان جانوروں کے رویوں میں کوئی غیر معمولی تبدیلی واقع نہیں ہوئی اور جانوروں کی اموات کی شرح بھی بہت کم تھی۔ تاہم احتیاطی تدابیر کے طور پر فارم میں تمام آبی نیولوں کو ختم کر دیا جائے گا۔

Tags: اسپین میں‌کورونا وائرسکورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

پنجاب حکومت 46 کروڑ سے زائد رقم کی نئی گاڑیاں خریدے گی

ساڑھے 3 کروڑ ایرانی کورونا وائرس کی زد میں ہیں، صدر روحانی کا انکشاف

مرحومہ صدف زہرا کی بہن کا ویڈیو انٹرویو، سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے

بھارت اسرائیلی اسلحہ کا سب سے بڑا خریدار نکلا

پاکستان بار کونسل نے جسٹس عیسیٰ کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے وقت مانگ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In