• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سونے کے سب سے زیادہ ذخائر رکھنے والے 20 ممالک، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

by sohail
اگست 19, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, دنیا, معیشت
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا وبا سے پیدا ہونے والی غیریقینی صورتحال کے پیش نظر دنیا میں سونے کی شکل میں سرمایہ کاری محفوظ کرنے کا رجحان بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے سونے کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

چین اور امریکہ کے درمیان تجارتی تنازعات کے باعث بھی سونے کی خریداری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

ورلڈ گولڈ کونسل کے مطابق اگست 2020 تک دنیا بھر میں سونے کے ذخائر رکھنے والے ممالک میں امریکہ سرفہرست ہے جس کے پاس 8 ہزار 133 ٹن سونا موجود ہے، دوسرے نمبر پر جرمنی موجود ہے جس کے سونے کے ذخائر 3 ہزار 363.6 ٹن ہیں جبکہ تیسرے درجے پر اقوام متحدہ موجود ہے جو 2814 ٹن سونے کی مالک ہے۔

دیگر ممالک میں اٹلی کے پاس 2451.8 ٹن، فرانس 2436 ٹن، روس 2299.99 ٹن، چین 1948.3 ٹن، سویٹزر لینڈ 1040 ٹن اور جاپان کے پاس 765.2 ٹن سونے کے ذخائر موجود ہیں۔

ان کے بعد بھارت کا نمبر آتا ہے جو 657.7 ٹن ذخائر کا مالک ہے، ہالینڈ کے پاس 612.5 ٹن، ترکی 583 ٹن،  ای سی بی 504.8 ٹن، تائیوان 422.7 ٹن، پرتگال 382.5 ٹن، قزاقستان 378.5 ٹن، ازبکستان 342.8 ٹن، سعودی عرب 323.1 ٹن، برطانیہ 310.3 ٹن اور لبنان 286.8 ٹن سونے کا ذخیرہ رکھتا ہے۔

ورلڈ گولڈ کونسل کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان اس فہرست میں 44 ویں نمبر پر موجود ہے اور اس کے سونے کے ذخائر 64.6 ٹن ہیں۔

Tags: پاکستان کے سونے کے ذخائرسونے کے ذخائرورلڈ گولڈ کونسل
sohail

sohail

Next Post

میری دھرتی پوٹھوہار

پنجاب میں سرکاری زمین پر قائم پیٹرول پمپس، سپریم کورٹ نے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی

آغا افتخار الدین مرزا نے عدالت کی واضح توہین کی، جسٹس امین

اداکارہ عفت عمر کا متنازعہ ٹویٹ، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

درانی سے بزدار تک کا سفر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In