• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حرا مانی، یاسر حسین کے خوبصورت رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

by sohail
اگست 25, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, پاکستان
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معروف اداکارہ حرا مانی اور یاسر حسین کی بھارتی نغمے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

دونوں نے یہ رقص بھارتی گیت "دیکھا تم کو جب سے” پر کیا ہے، رقص کے دوران ان کے اردگرد تقریب کے شرکاء بھی بیٹھے نظر آ رہے ہیں۔

بالی وڈ فلم "کبھی خوشی کبھی غم” کا یہ گیت ہریتک روشن اور کرینہ کپور پر فلمایا گیا تھا جسے شائقین میں بہت مقبولیت حاصل ہوئی تھی، حرا مانی اور یاسر حسین نے انہی بھارتی اداکاروں کے انداز میں ہی یہ رقص کیا ہے اور سوشل میڈیا پر اس کی بہت تعریف کی جا رہی ہے۔

https://www.instagram.com/p/CETMKPjBCS1

حسب معمول کچھ لوگ اس پر اعتراضات بھی کر رہے ہیں لیکن مجموعی طور پر سوشل میڈیا صارفین کا رویہ مثبت رہا ہے۔

Tags: حرا مانیرقص کی ویڈیوسوشل میڈیایاسر حسین
sohail

sohail

Next Post

فضل الرحمان، شہبازشریف ملاقات، حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

خیببر پختونخوا میں 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کا اعلان

ایف 35 طیاروں کا تنازعہ، یو اے ای نے اسرائیلی حکام سے ملاقات منسوخ کر دی

کراچی، حیدرآباد میں طوفانی بارشوں کے بعد سندھ میں ایمرجنسی نافذ

کیا ایک شخص دو بار کورونا سے متاثر ہو سکتا ہے؟ نئی تحقیق میں جواب مل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In