• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

خیببر پختونخوا میں 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کا اعلان

by sohail
اگست 25, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خیبرپختونخوا میں 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

یہ اعلان صوبائی ڈائرکٹریٹ برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اعلامیے کے ذریعے کیا جس میں مختلف ایس او پیز کا بھی بتایا گیا ہے۔

ایس او پیز میں اسکولوں میں ہاتھ دھونے کے لیے صابن کی فراہمی لازمی قرار دے دی گئی ہے، اسی طرح اسکولوں میں جراثیم کش مواد کی موجودگی بھی یقینی بنانے کا کہا گیا ہے۔

صوبائی ڈائرکٹریٹ برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم کے مطابق وفاقی حکومت کے فیصلے کے تحت اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسکولوں کے عملے کو ایس او پیز کے حوالے سے مکمل تربیت دے دی گئی ہے، طلبہ و اساتذہ کے لیے ماسک اور سینیٹائزر کا استعمال لازمی ہو گا۔

اس سے قبل وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتایا تھا کہ 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم 7 ستمبر کو ملک میں کورونا کی صورتحال دیکھ کر حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

پنجاب میں اسکولوں کے لیے ایس او پیز

صوبائی وزیر اسکول ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ اسکول کھلنے پر کلاس کے تمام بچے بیک وقت نہیں آئیں گے بلکہ یا تو کلاسوں میں ڈبل شفٹ ہو گی یا پھر آدھے طلبہ ایک روز اور باقی دوسرے روز آئیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ طلبہ گھر سے ماسک پہن کر اسکول آئیں گے، اساتذہ کے لیے کورونا ٹیسٹ لازمی ہو گا، انہیں 3 روز قبل کا کورونا ٹیسٹ دکھانا ہو گا۔

Tags: اسکول کھولنے کا اعلانپنجاب میں اسکول کب کھلیں گے؟خیبرپختونخوا میں اسکول
sohail

sohail

Next Post

ایف 35 طیاروں کا تنازعہ، یو اے ای نے اسرائیلی حکام سے ملاقات منسوخ کر دی

کراچی، حیدرآباد میں طوفانی بارشوں کے بعد سندھ میں ایمرجنسی نافذ

کیا ایک شخص دو بار کورونا سے متاثر ہو سکتا ہے؟ نئی تحقیق میں جواب مل گیا

جنوبی کوریا میں کورونا کی نئی لہر، اسکول، چرچ، نائٹ کلب بند

یو بی ایل کی سابق صدر سیما کامل مرکزی بینک کی ڈپٹی گورنر مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In