• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

شوگر کمیشن رپورٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

by sohail
اگست 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی حکومت نے شوگر کمیشن رپورٹ کالعدم کئے جانے کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔

اپیل میں کہا گیا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے شوگر کمیشن کی رپورٹ تکنیکی نکات پر کالعدم قرار دی ہے، اس فیصلے سے شوگر مافیا کو فائدہ پہنچا ہے۔

سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ غیرقانونی قرار دے دی

وفاقی حکومت نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ شوگر مافیا عوام کو انتہائی مہنگے داموں چینی فروخت کر کے دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے، اس لیے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر شوگر کمیشن رپورٹ بحال کی جائے تاکہ اس کی روشنی میں تحقیقات ہو سکیں۔

پیل میں شوگر ملز مالکان، ڈی جی ایف بی آر، اور وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ کو غیرقانونی قرار دے دیا تھا۔

سندھ ہائیکورٹ نے فیصلے میں آبزرویشن دی تھی کہ شوگرکمیشن نے رولز آف بزنس کی پیروی نہیں کی، کمیشن کا قیام بھی نامکمل تھا اور اس نے درخواست گزاروں کو سماعت کا موقع نہیں دیا۔

عدالت نے مزید کہا تھا کہ کمیشن کی رپورٹ تعصب پر مبنی تھی، اس میں آئین کے آرٹیکل 4، 10 اے اور 25 کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

عدالت نے وفاقی حکومت کے تمام اداروں کو کمیشن کی رپورٹ کی بنیاد پر کسی قسم کا فیصلہ لینے سے بھی روک دیا تھا، نیب کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ نیب آرڈیننس کے تحت کمیشن رپورٹ کا حوالہ دیے بغیر آزادانہ تحقیقات کرے۔

Tags: سپریم کورٹ آف پاکستانسندھ ہائیکورٹشوگر انکوائری کمیشن
sohail

sohail

Next Post

جانوروں کی ہلاکتوں کے ذمہ دار پنجرے میں بند ہونے چاہئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

چیئرمین قومی احتساب بیورو نے نیب رولز کا مجوزہ ڈرافٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا

این سی او سی اجلاس، تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کا امکان

پی ٹی آئی حکومت کے 2 برس کے دوران بیرونی قرضوں میں 17.6 ارب ڈالرز کا اضافہ

کراچی میں بارشوں کا 53 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 12 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In