• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کراچی میں بارشوں کا 53 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 12 افراد جاں بحق

by sohail
اگست 27, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں بارشوں کا 53 سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، جولائی 1967 میں کراچی میں 429 ملی میٹر بارش ہوئی تھی جبکہ رواں ماہ اب تک 442 ملی میٹر بارش ہو چکی ہے۔

جمعرات کی صبح شروع ہونے والا بارشوں کا سلسلہ تمام روز جاری رہا جس کے بعد شہر کے ساتوں انڈرپاس پانی سے بھر گئے جنہیں ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

کراچی کے شہری بری طرح بارش سے متاثر ہوئے ہیں، اہم شاہراہوں پر پانی جمع ہے جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔

شہر میں بارشوں کے باعث مختلف واقعات میں 12 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، بارش کا پانی اسقدر تیز تھا کہ ایم اے جناح روڈ پر سیکیورٹی کے لیے رکھے گئے کنٹینرز بھی بہہ گئے جبکہ شارع فیصل کے قریب یونیورسٹی کی بس پانی میں پھنس گئی اور مسافر کود کر کنارے تک پہنچے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں بارشوں کا سسٹم کمزور پڑ رہا تھا مگر بلوچستان سے آنے والے سسٹم نے اسے پھر سے مضبوط کر دیا ہے جس کی وجہ سے رات 11 بجے تک بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے جبکہ کل ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے ڈائرکٹر سردار سرفراز کے مطابق 10 محرم کو کراچی میں معتدل بارش کا امکان ہے۔

Tags: بارشوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیاکراچی میں بارشیںمحکمہ موسمیات
sohail

sohail

Next Post

ویرات کوہلی کے گھر جنوری 2021 میں ننھے مہمان کی آمد متوقع

ڈی پی اوز فنڈز خوردبرد کیس، اکاؤنٹنٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے، اہم انکشافات

کرائسٹ چرچ حملہ، آسٹریلوی وزیراعظم نے نیا پینڈوراز باکس کھول دیا

سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکربورتی نے زبان کھول دی، کئی انٹرویوز دے ڈالے

چین لداخ میں 5 جی نیٹ ورک لے آیا، پینگانگ جھیل پر نئی تعمیرات شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In