• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ویرات کوہلی کے گھر جنوری 2021 میں ننھے مہمان کی آمد متوقع

by sohail
اگست 27, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹویٹر پر اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنا دی ہے۔

انہوں نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بچے کی پیدائش جنوری 2021 میں متوقع ہے، ہم اب تین ہونے جا رہے ہیں۔

تصویر میں دونوں میاں بیوی مسکرا رہے ہیں، انوشکا نے سیاہ رنگ کا سوٹ پہنا ہوا ہے جبکہ کوہلی ان کے پیچھے کھڑے ہیں۔

انوشکا اور ویرات کے مداح یہ خبر سن کر اس خوبصورت جوڑی کے لیے خوشی اور نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے 11 دسمبر 2017 میں شادی کی تھی، شادی کے تقریبا تین سال بعد وہ اپنے پہلے بچے کی پیدائش کا انتظار کر رہے ہیں۔

And then, we were three! Arriving Jan 2021 ❤️???? pic.twitter.com/0BDSogBM1n

— Virat Kohli (@imVkohli) August 27, 2020
Tags: انوشکا شرماویرات کوہلی
sohail

sohail

Next Post

ڈی پی اوز فنڈز خوردبرد کیس، اکاؤنٹنٹ وعدہ معاف گواہ بن گئے، اہم انکشافات

کرائسٹ چرچ حملہ، آسٹریلوی وزیراعظم نے نیا پینڈوراز باکس کھول دیا

سشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکربورتی نے زبان کھول دی، کئی انٹرویوز دے ڈالے

چین لداخ میں 5 جی نیٹ ورک لے آیا، پینگانگ جھیل پر نئی تعمیرات شروع

بلٹ ٹرین کے بعد انتہائی سستے بلٹ جہاز کی تفصیلات منظرعام پر آ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In