• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مہاتما گاندھی کی عینک کی نیلامی، تخمینے سے 17 گنا زائد قیمت پر فروخت

by sohail
اگست 30, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برطانیہ کے ایک نیلام گھر میں مہاتما گاندھی کی عینک کی نیلامی ہوئی جس میں یہ تاریخی یادگار ابتدائی تخمینے سے 17 گنا زائد قیمت پر فروخت ہوئی۔

 بولی جیتنے والے شخص نے اسے 3 لاکھ 40 ہزار ڈالرز میں خرید کیا جس کی پاکستانی روپوں میں قیمت 5 کروڑ 69 لاکھ بنتی ہے۔

یہ عینک دو ماہ قبل ایک مصروف صنعتی مقام پر لیٹر باکس کے باہر لٹکتی ہوئی پائی گئی تھی، نیلام کرنے والے اینڈی سٹو نے بتایا کہ اسے یہ عینک برسٹل میں اپنا لیٹرباکس چیک کرتے ہوئے ملی تھی۔

انہوں نے کہا کہ یہ عینک ایک لفافے میں تھی جسے کھولا گیا تو انکشاف ہوا کہ یہ مہاتما گاندھی کی یادگار ہے، لفافے میں ایک کاغذ بھی تھا جس پر لکھا تھا کہ یہ گاندھی کی ملکیت ہے، انہوں نے یہ عینک میرے چچا کو دی تھی۔

اینڈی کے مطابق انہوں نے کاغذ پر لکھے فون نمبر پر رابطہ کیا تو ایک 80 سالہ بوڑھے شخص سے رابطہ ہوا جس نے انہیں بتایا کہ یہ عینک اس کے چچا نے اسے دی تھی، اس کے چچا کو گاندھی جی نے اس دور میں دی تھی جب وہ جنوبی افریقہ میں ملازمت کرتے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ تحقیق میں پوری طرح تسلی کرنے کے بعد ہم نے عینک کی قیمت کا تخمینہ 13 ہزار سے ساڑھے 19 ہزار لگایا، جب اس کے مالک کو یہ رقم بتائی گئی تو وہ تقریباً کرسی سے گر پڑا۔

سی این این سے بات کرتے ہوئے اینڈی نے کہا کہ انہوں نے عینک کے متعلق پوری طرح تحقیق کر لی ہے اور انہیں اعتماد ہے کہ اس کی ملکیت رکھنے والا شخص درست کہہ رہا ہے۔

Tags: گاندھی کی گھڑی کی نیلامیمہاتما گاندھی کی گھڑی
sohail

sohail

Next Post

اسلام آباد ہائیکورٹ، نواز شریف کی حاضری سے اسستثنیٰ کی درخواست دائر

سندھ میں تمام بلدیاتی ادارے تحلیل کر دیے گئے

چین اور بھارت کی فوجوں کے درمیان لداخ میں ایک بار پھر جھڑپیں شروع

پولیس میں کون سی اصلاحات ضروری ہیں؟

وزن کم کرنے سے شوگر کا مرض ختم ہو سکتا ہے، جدید تحقیق میں انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In