• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سندھ میں تمام بلدیاتی ادارے تحلیل کر دیے گئے

by sohail
اگست 31, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: سندھ میں تمام بلدیاتی ادارے تحلیل کر دیے گٸے، صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آج شام تک کراچی کے ایڈمنسٹریٹر کا اعلان کردیا جاٸے گا۔ سندھ حکومت نے میٸر سمیت تمام سابقہ عہدیداروں سے حساب کتاب اور تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔

میونسپل کارپوریشن، ڈسٹرکٹ کونسلز، یونین کونسلز کے ساتھ ساتھ میونسپل ، ٹاؤن اور یونین کمیٹیز بھی تحلیل کردی گئی۔

حکومتی نوٹیفکیشن میں بلدیاتی اداروں کے سابق نمائندوں کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا کہا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیاتی اداروں میں نئی تعینیاتیوں کے لیے جوڑ توڑ شروع ہو گیا ہے، ایڈمسٹریٹر سکھر کے لیے خورشید شاہ نے ڈی سی رانا عدیل جبکہ شیخ ہاؤس نے سابق ڈی سی رحیم بخش میتلو اور نثارمیمن کے نام دیے گئے ہیں۔

اسی طرح حیدرآباد میں ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی نے اپنے اپنے نام دے دیے ہیں۔

Tags: ایڈمنسٹریٹر کراچیسندھ میں بلدیاتی ادارے تحلیلمیئر کراچی
sohail

sohail

Next Post

چین اور بھارت کی فوجوں کے درمیان لداخ میں ایک بار پھر جھڑپیں شروع

پولیس میں کون سی اصلاحات ضروری ہیں؟

وزن کم کرنے سے شوگر کا مرض ختم ہو سکتا ہے، جدید تحقیق میں انکشاف

دنیا کا پہلا بیٹری سے چلنے والا الیکٹرک جہاز پرواز کے لیے تیار

تائیوان میں 3 سالہ بچی بہت بڑے پتنگ میں الجھ کر ہوا میں جھولنے لگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In