• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

برطانیہ میں چاقو گھونپنے کے واقعات میں ایک شخص ہلاک کئی زخمی

by sohail
ستمبر 6, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برطانیہ کے علاقے برمنگھم کے سٹی سنٹر میں چاقو گھونپنے کے متعدد واقعات میں ایک شخص ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں، پولیس مشکوک افراد کی تلاش میں مصروف ہے۔

چیف سپرنٹنڈنٹ سٹیو گراہم کا کہنا ہے کہ ابھی تک ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جو دہشت گردی کی طرف اشارہ کرتے ہوں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ غیرمنظم حملے تھے کیونکہ جن لوگوں پر چاقو کے حملے کیے گئے ان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں تھا۔

بی بی سی کے نمائندے کا کہنا ہے کہ بظاہر یوں لگتا ہے کہ لوگوں کے دو بڑے گروہوں کے درمیان لڑائی چھڑ گئی جس کے بعد چاقو نکل آئے اور لوگ زخمی ہونے لگے۔

ایک عینی شاہد کیرا کیورن کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کولیگز کے ساتھ شراب نوشی کر رہی تھی جب انہوں نے دیکھا کہ لوگ ایک دوسرے کو مکے مار رہے ہیں، ان میں خواتین، مرد، بوڑھے اور نوجوان سب شامل تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ 3 گھنٹوں تک جاری رہنے والے اس جھگڑے میں چاقو گھونپنے، کاروں کے ٹکراؤ اور کئی دوسرے واقعات پیش آئے، یہ میرے لیے ایک بہت بڑا شاک تھا۔

Tags: برطانیہ میں چاقو گھونپنے کی واردات
sohail

sohail

Next Post

2018 کے دوران تنخواہ دار طبقے، کاروباری افراد، کمپنیوں کا انکم ٹیکس ریکارڈ سامنے آ گیا

رؤف کلاسرا پر جھوٹے الزامات، عدالت نے مبشر زیدی، اسد طور پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا

سندھ، پنجاب میں تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان، شیڈول جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنتھیا رچی کی ملک بدری روک دی

بھارت کورونا مریضوں کی تعداد میں دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In