• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سندھ، پنجاب میں تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان، شیڈول جاری

by sohail
ستمبر 7, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ اور پنجاب کی حکومتوں نے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔

سندھ میں تعلیمی ادارے کھولنے کا شیڈول

سندھ کے وزیرتعلیم سعید غنی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 15 ستمبر سے 9 ویں جماعت سے اوپر کی کلاسز اور جامعات کھول دی جائیں گی جبکہ 22 ستمبر سے چھٹی سے آٹھویں تک کی جماعتوں تعلیم شروع ہو جائے گی۔

ترجمان کے مطابق 30 ستمبر سے پری پرائمری اور پرائمری کلاسز کھولی جائیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ جس علاقے میں کورونا بڑھے گا وہاں کے اسکول بند کر دیے جائیں گے، ماسک کا استعمال لازمی ہو گا جبکہ ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کا شیڈول

پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 15 ستمبر سے مرحلہ وار اسکول کھولے جائیں گے۔

وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے بتایا کہ اسکولوں میں دو شفٹیں چلانے کی اجازت نہیں ہو گی، تمام جماعتوں کے طلبہ کو متبادل دنوں میں بلایا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام اسکولوں کے لیے حکومتی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنانا لازمی ہو گا۔

Tags: پاکستان میں اسکول کب کھلیں گے؟پنجاب میں اسکول کب کھلیں گے؟پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کا شیڈولسندھ میں تعلیمی ادارے کھولنے کا شیڈول
sohail

sohail

Next Post

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنتھیا رچی کی ملک بدری روک دی

بھارت کورونا مریضوں کی تعداد میں دنیا بھر میں دوسرے نمبر پر آ گیا

چین بھارت سرحد پر غائب ہونے والے 5 بھارتی کون تھے اور کیسے لاپتہ ہوئے؟

سعودی عرب: جمال خشوگی کے قاتلوں کو سزا سنا دی گئی

'ویڈیو گیمز کھیلنے سے بچوں میں خواندگی، ذہنی صحت میں اضافہ ہوتا ہے'

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In