• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

‘ویڈیو گیمز کھیلنے سے بچوں میں خواندگی، ذہنی صحت میں اضافہ ہوتا ہے’

by sohail
ستمبر 7, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, صحت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برطانیہ میں ہونے والے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ویڈیو گیمز کھیلنے سے بچوں کی ذہنی صحت، خواندگی اور کمیونی کیشن کی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے۔

نیشنل لٹریسی ٹرسٹ نے نومبر اور دسمبر 2019 کے دوران پورے ملک میں یہ سروے کیا جس میں 11 سے 16 سال کے 4626 بچوں کا انٹرویو کیا گیا۔

35.3 فیصد بچوں کا کہنا تھا کہ ویڈیو گیمز سے ان کی پڑھنے کی صلاحیت بہتر ہوئی ہے، 62.5 فیصد نے بتایا کہ وہ مہینے میں ایک بار گیمز سے متعلق بلاگ یا کہانیاں لکھتے ہیں اور ان کی تحریر کی صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے۔

ریسرچرز کے مطابق آن لائن گیمز کی کمیونٹی مختلف کلچرز سے تعلق رکھنے والے افراد کو قریب لاتی ہے۔

76.3 فیصد افراد نے بتایا کہ وہ اپنے دوستوں کے ساتھ ویڈیو گیمز کے متعلق گفتگو کرتے ہیں جبکہ 29.4 کا کہنا تھا کہ وہ کتابوں کے متعلق گفتگو کرتے ہیں۔

ریسرچز نے یہ بھی بتایا کہ ویڈیو گیمز کئی نوعمر بچوں کو آن لائن اور حقیقی زندگی میں روابط قائم کرنے میں مدد دیتی ہیں۔ اسی طرح بہت سے بچے ویڈیو گیمز کے ذریعے ذہنی دباؤ اور مشکل جذبات سے فرار حاصل کرتے ہیں۔

ریسرچ کرنے والی ماہر نفسیات ریچل کوورٹ نے سی این این سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گیمز سماجی رابطے قائم کرنے کے لیے اچھا طریقہ ہیں اور یہ مشترکہ کمیونٹی تعاون اور مقابلے کو فروغ دیتی ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے بھی کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ویڈیو گیمز کھیلنے کی حوصلہ افزائی کی ہے، گیمز کی 18 کمپنیوں نے مل کر اس حوالے سے ایک مہم بھی چلائی تھی جس کا مقصد وبا کے دوران گھر تک محدود رہ کر سماجی فاصلہ قائم رکھنا تھا۔

Tags: آن لائن گیمزویڈیو گیمز اور بچوں کی ذہنی صحتویڈیو گیمز اور بچے
sohail

sohail

Next Post

چین اور بھارت کا لداخ کے علاقے میں ایک دوسرے پر فائرنگ کرنے کا الزام

مہمند میں ماربل کی کانیں بیٹھ گئیں، 19 مزدور جاں بحق

ٹک ٹاک پر خودکشی کا کلپ وائرل ہو گیا، انتظامیہ ہٹانے میں مصروف

شعیب دستگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، انعام غنی نئے آئی پنجاب پولیس تعینات

من پسند تعیناتیوں کے خلاف وزارت خارجہ کے افسران عدالت پہنچ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In