• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مہمند میں ماربل کی کانیں بیٹھ گئیں، 19 مزدور جاں بحق

by sohail
ستمبر 8, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں ماربل کی کانیں بیٹھ گئی ہیں جس سے 19 مزدور جاں بحق ہو گئے ہیں۔

پی ڈی ایم اے کے ڈائرکٹرجنرل نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ ملبے تلے دبے ہوئے مزدوروں کو باہر نکالنے کے لیے کوششیں جاری ہیں، 5 ایمبولینسیں اور ملبہ ہٹانے والی مشینری پشاور سے بھجوا دی گئی ہے۔

ضلعی پولیس کے سربراہ طارق حبیب نے رائٹرز کو بتایا کہ پیر کی شام کانوں میں 40 سے 50 کے درمیان مزدور کام کر رہے تھے، عموماً بڑی تعداد میں لوگ کام کر رہے ہوتے ہیں لیکن شام ہونے کے باعث اکثریت اپنے گھروں میں واپس چلی گئی تھی۔

ڈی پی او کے مطابق ملبہ بہت زیادہ ہے، ہیوی مشینری نہ ہونے کی وجہ سے دشواری کا سامنا ہے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ کم از کم 25 افراد لاپتہ ہیں، دوردراز کا علاقہ ہونے کے باعث یہاں نہ ہی انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے اور نہ ہی موبائل فون کام کرتے ہیں۔

Tags: ماربل کی کانیںمہمند میں کانیں بیٹھ گئیں
sohail

sohail

Next Post

ٹک ٹاک پر خودکشی کا کلپ وائرل ہو گیا، انتظامیہ ہٹانے میں مصروف

شعیب دستگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، انعام غنی نئے آئی پنجاب پولیس تعینات

من پسند تعیناتیوں کے خلاف وزارت خارجہ کے افسران عدالت پہنچ گئے

قتل کی دھمکیاں، کنگنا رناوت کو بھارتی چیف جسٹس کے برابر سیکیورٹی مل گئی

ایس ای سی پی کے لاپتہ افسر ساجد گوندل کا معاملہ، 3 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In