• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اسلام آباد، لاہور موٹروے پر ایک اور واردات

by sohail
ستمبر 11, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد لاہور موٹروے پر ایک اور واردات میں مسلح ڈاکوؤں کئی گاڑیوں کو لوٹ کر فرار ہو گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ڈاکوؤں نے لاہور اسلام آباد موٹروے پر درخت ڈال کر ٹریفک روک دی اور فائرنگ کر کے گاڑیوں کے ٹائر برسٹ کر دیے۔

جیو نیوز کے مطابق شیخوپورہ انٹرچینج سے 3 کلومیٹر دور یہ واقعہ پیش آیا ہے، مسافروں نے موٹروے پولیس کو کالز کیں تو کوئی جواب نہیں ملا اور ڈاکو کئی گاڑیوں کو لوٹ کر باآسانی فرار ہو گئے۔

بعد ازاں مسافروں نے ون فائیو پر اطلاع دی تو پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور مقدمہ درج کر لیا۔

یاد رہے کہ 9 ستمبر کو لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ڈاکوؤں نے ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کی تھی جس کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی تھی۔

Tags: موٹروے پر ڈکیتی
sohail

sohail

Next Post

ہواوے نے گوگل اینڈرائید کا متبادل آپریٹنگ سسٹم تیار کر لیا

ریسٹورنٹس کا کھانا ڈیلیور کرنے والی کمپنیوں کے لیے پالیسی وضع کرنے کا مطالبہ

امریکی شہری سنتھیا رچی اور رحمان ملک ایک بار پھر آمنے سامنے

یو اے ای کے بعد بحرین نے بھی اسرائیل سے امن معاہدہ کر لیا

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے مرکزی ملزم کی گرفتاری کی اطلاعات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In