• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

وفاقی کابینہ کی دہری شہریت رکھنے والوں کو انتخاب لڑنے کا حق دینے کی منظوری

by sohail
ستمبر 15, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں دہری شہریت رکھنے والے افراد کو انتخابات میں حصہ لینے کا حق دینے کے لیے آئینی بل کی منظوری دے دی گئی۔

اجلاس میں سینیٹ میں خفیہ رائے شماری کے خاتمے کے بل کی بھی منظوری دی گئی، اس قانون کی منظوری سے ایوان بالا میں انتخابات کے دوران پیدا ہونے والے کئی مسائل حل ہو جائیں گے۔

اسی طرح وفاقی کابینہ نے پشاور، لاہور اور راولپنڈی میں اسپیشل کورٹ کے ججز کی تعیناتیوں اور جدید جیل کی تعمیر کے لیے اسلام آباد ماسٹر پلان میں ترمیم کی منظوری دے دی۔

اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا اور چین اور پاکستان کے درمیان وزارت ٹیلی کمیونیکیشن کے حوالے مفاہمت کی یادداشت کی منظوری بھی دی گئی۔

اسی طرح وفاقی کابینہ کو پائلٹس کے مشکوک لائسنسز کی منسوخی کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Tags: دہری شہریتدہری شہریت اور انتخابات میں حصہ لینے کا حقوفاقی کابینہ کا اجلاس
sohail

sohail

Next Post

سینیٹ اجلاس: مشاہداللہ خان اور عتیق شیخ میں جھڑپ، بھنگ، چرس کا تذکرہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نواز شریف کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

فیصل آباد میں 2 خواجہ سراؤں کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور تشدد

روم کے ایئرپورٹ نے دنیا کا پہلا اینٹی کورونا ایوارڈ جیت لیا

شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کے نئے نقشے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In