• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کے نئے نقشے پر بھارتی اعتراض مسترد کر دیا

by sohail
ستمبر 15, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی کے مشیروں کے اجلاس میں بھارت کو اس وقت منہ کی کھانا پڑی جب پاکستان کے نئے نقشے پر بھارتی اعتراض مسترد کرتے ہوئے پاکستان کے موقف کی تائید کر دی گئی۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈویژن ڈاکٹر معید یوسف نے بذریعہ ویڈیو لنک شنگھائی تعاون تنظیم کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجلاس میں شرکت کی۔ 

آن لائن اجلاس میں بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال پس منظر میں موجود پاکستانی نقشے پر اعتراض کیا کہ اس میں خودمختار ہندوستانی علاقے پاکستان کا حصہ دکھائے گئے ہیں۔

اعتراض کے جواب میں پاکستان نے موقف اختیار کیا کہ جموں و کشمیر بین الاقوامی قانون کے تحت متنازعہ علاقے ہیں جن پر بھارت اپنا حصہ ہونے کا دعویٰ نہیں کر سکتا۔

شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان کے مؤقف سے پر اتفاق کیا اور ڈاکٹر معید یوسف نے پاکستان کے نئے سیاسی نقشہ کو ہی پس منظر کے واضح رکھتے ہوئے تبادلہ خیال جاری رکھا اور اجلاس مکمل ہونے تک اپنا موقف برقرار رکھا۔

یوں ایک بار پھر بھارت کی جانب سے ایک اہم کثیرالجہتی فورم کو دو طرفہ بحث سے مشروط کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔

ایس سی او کے ممبر ممالک کے قومی سلامتی کے مشیروں کی میٹنگ کے دوران پاکستان کا نیا سیاسی نقشہ اور کشمیری عوام کی امنگوں پر روشنی ڈالی گئی اور منصفانہ حل کی کوششوں کو پزیرائی ملی۔

Tags: شنگھائی تعاون تنظیم
sohail

sohail

Next Post

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، ایف اے ٹی ایف اور دیگر بل پیش ہوں گے

پی ٹی وی کا راشد محمود کو نیا چیک، اداکار کا چیک کو فریم کرانے کا اعلان

اقوام متحدہ کی عالمی مسائل پر بننے والی فلم میں ملالہ یوسف زئی بھی شامل

پولیس ملک میں قبضہ گروپ بن چکی ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

مشکوک لائسنسز کی تحقیقات مکمل، 262 میں 82 پائلٹس کی جعل سازی ثابت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In