• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پی ٹی وی کا راشد محمود کو نیا چیک، اداکار کا چیک کو فریم کرانے کا اعلان

by sohail
ستمبر 16, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی وژن کی انتظامیہ نے سینئر اداکار راشد محمود کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان سے معذرت کی ہے اور معاوضے کا ایک نیا چیک بھیجا ہے۔

راشد محمود نے گزشتہ دنوں انکشاف کیا تھا کہ 2 سال قبل محرم الحرام کے دنوں میں پی ٹی وی نے انہیں مرثیہ پڑھنے بلایا تھا جس کا چیک اب موصول ہوا ہے اور اس میں صرف 620 روپے کی رقم درج تھی۔

Hi. I Received this Cheque from PTV
And i can't understand.
Total amount 620/-
Pride of Performance Fee. 500/-
Payment of my Work. 120/- only.
What are the criterias of paying a pride of performance winner in this country and who spend 50 years of life in PTV. #Ptv pic.twitter.com/Id1yPo1bGo

— RASHID MAHMOOD (@RashidMahmoodPK) September 13, 2020

انہوں نے انتہائی دکھ اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ آئندہ پی ٹی وی کے لیے کام نہیں کریں گے۔

راشد محمود نے کہا تھا کہ ایسے لوگ پی ٹی وی پر 15 سے 25 لاکھ روپے وصول کر رہے ہیں جن کا شوبز کی دنیا سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ان کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد پی ٹی وی پر عوام نے بہت غصے کا اظہار کیا تھا، اس تنقید کے بعد پی ٹی وی انتظامیہ نے ان سے معذرت کر لی تھی اور کہا تھا کہ وہ چیک غلطی سے بھیجا گیا ہے۔

راشد محمود نے تصدیق کی تھی کہ ایم ڈی پی ٹی وی نے ان سے معذرت کی ہے۔

اب پاکستان ٹیلی وژن نے انہیں اضافی پیسوں کا نیا چیک جاری کیا ہے جس پر 9600 روپے کی رقم درج ہے۔

راشد محمود نے اس چیک کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے اور واضح کیا ہے کہ وہ پی ٹی وی پر کام نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔

After Apologies Ptv Management, I Receive An other Cheque from Ptv, (Revised) Rs. 620/- in to Rs. 9600/-. I have do not Cash Both Cheque. But I Framed and Decorate in my Dringroom. And i am Not Work in Future With PTV. This is Final. #RashidMahmood #PTV @INFOEMPIRE_PK pic.twitter.com/z2umMOd8Ve

— RASHID MAHMOOD (@RashidMahmoodPK) September 15, 2020

سینئر اداکار نے کہا کہ انہوں نے پی ٹی وی کی جانب سے بھیجے گئے دونوں چیک کیش نہیں کرائے، وہ انہیں فریم کرا کے ڈرائنگ روم میں یادگار کے طور پر سجائیں گے۔

Tags: پاکستان ٹیلی وژنراشد محمودراشد محمود کو معاوضے کا تنازعہ
sohail

sohail

Next Post

اقوام متحدہ کی عالمی مسائل پر بننے والی فلم میں ملالہ یوسف زئی بھی شامل

پولیس ملک میں قبضہ گروپ بن چکی ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

مشکوک لائسنسز کی تحقیقات مکمل، 262 میں 82 پائلٹس کی جعل سازی ثابت

کراچی حادثہ کے بعد پی آئی اے کے مسافروں میں واضح کمی کا انکشاف

ایف اے ٹی ایف سے متعلق تیسرا بل بھی سینیٹ میں مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In