• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پولیس ملک میں قبضہ گروپ بن چکی ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

by sohail
ستمبر 16, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے کہا ہے کہ پولیس ملک میں قبضہ گروپ بن چکی ہے، جب تک یہ صورتحال رہے گی ملک میں موٹروے جیسے واقعات ہوتے رہیں گے۔

متروکہ وقف املاک بورڈ کی زمین پر پولیس کے قبضے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کے دوران انہوں نے کہا کہ پولیس گندے انڈے نکال باہر کرے اور افسروں کو معاف کر دینے کی روایت ترک کر دے۔

سی سی پی او کے بیان پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی، لاہور ہائیکورٹ

حکومت ہوش کے ناخن لے اور پولیس کی ساکھ بحال کرے، چیف جسٹس

انہوں نے آئی جی پنجاب انعام غنی کو اگلی پیشی پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم بھی دے دیا۔

یاد رہے کہ ایلیٹ فورس نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے، اس حوالے سے آئی جی پنجاب کو جواب دینے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

اس سے قبل موٹروے زیادتی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا تھا کہ سی سی پی او کے بیان پر پوری پنجاب کابینہ کو معافی مانگنی چاہیے تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ کابینہ معافی مانگتی تو قوم کی بچیوں کو حوصلہ ہوتا لیکن الٹا پنجاب حکومت کے وزرا سی سی پی او کو بچانے میں لگ گئے، لگتا ہے سی سی پی او لاہور وزرا کا افسر ہے۔

انہوں نے آئی جی پنجاب انعام غنی سے تمام شاہراہوں پر سکیورٹی کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے حکم دیا تھا کہ سینئر افسران روزانہ 2 گھنٹے پٹرولنگ کریں۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ یہاں پولیس افسر گھر کھانا کھا رہے ہوتے ہیں اور وائرلیس کر دیتے ہیں۔

انہوں نے مزید ریمارکس دیے تھے کہ حکومت اس واقعہ پر کمیٹی کمیٹی کھیل رہی ہے اور موقع پر تصاویر کھنچوائی جا رہی ہیں، انہوں نے استفسار کیا کہ وزیرقانون کس طرح کمیٹی کی سربراہی کر رہے ہیں کیا انہیں تفتیش کا تجربہ ہے؟

Tags: پولیس قبضہ گروپچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹلاہور ہائیکورٹمتروکہ وقف املاک بورڈمحمد قاسم خان
sohail

sohail

Next Post

مشکوک لائسنسز کی تحقیقات مکمل، 262 میں 82 پائلٹس کی جعل سازی ثابت

کراچی حادثہ کے بعد پی آئی اے کے مسافروں میں واضح کمی کا انکشاف

ایف اے ٹی ایف سے متعلق تیسرا بل بھی سینیٹ میں مسترد

وزیراعظم کی کھلاڑیوں، کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں سے ملاقات کی اندرونی کہانی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اینٹی منی لانڈرنگ سمیت 5 بل منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In