• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مشکوک لائسنسز کی تحقیقات مکمل، 262 میں 82 پائلٹس کی جعل سازی ثابت

by sohail
ستمبر 16, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد : مشکوک لائسنسز کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں، 262 پائلٹس میں سے 180 کو کلیئر قرار دے دیا گیا ہے جبکہ 82 پائلٹس کی جعل سازی ثابت ہو گئی ہے۔

سول ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے 141 پائلٹس میں سے 18 کے لائسنس جعلی نکلے ہیں۔

ویتنام نے مشکوک لائسنس کے معاملے پر تمام پاکستانی پائلٹ گراؤنڈ کر دیے

یورپی یونین نے پی آئی اے کی پروازوں پر 6 ماہ کی پابندی عائد کر دی

پائلٹس کی مشکوک ڈگریاں، سی اے اے نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی

ذرائع کے مطابق 50 پائلٹس نے کمپیوٹر امتحان میں جعل سازی کی تھی جبکہ 32 پائلٹس کے اے ٹی پی ایل لائسنس جعلی نکلے۔

سول ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جعل سازی پر 28 پائلٹس کے لائسنس پہلے منسوخ کیے گئے جبکہ کابینہ کی منظوری کے بعد 22 کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کابینہ کے اراکین کو اس معاملے پر بریفنگ دی گئی تھی۔

یاد رہے وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے انکشاف کیا تھا کہ پی آئی اے سمیت دیگر ایئرلائنز میں مشکوک پائلٹس کی تعداد 262 ہے۔

ان کے اس بیان کے بعد دنیا کے کئی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کر دیا گیا تھا جبکہ بہت سے ممالک نے پی آئی اے کی پروازیں پر پابندی عائد کر دی تھی۔

وزیراعظم عمران خان نے بھی ایک انٹرویو میں تسلیم کیا تھا کہ وفاقی وزیر کو یہ بیان نہیں دینا چاہیے تھا، ان سے غلطی ہوئی۔

Tags: پائلٹس کی جعل سازی ثابتپائلٹس کی مشکوک ڈگریاںپائلٹس کی مشکوک ڈگریوں کی تحقیقات مکمل
sohail

sohail

Next Post

کراچی حادثہ کے بعد پی آئی اے کے مسافروں میں واضح کمی کا انکشاف

ایف اے ٹی ایف سے متعلق تیسرا بل بھی سینیٹ میں مسترد

وزیراعظم کی کھلاڑیوں، کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں سے ملاقات کی اندرونی کہانی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، اینٹی منی لانڈرنگ سمیت 5 بل منظور

اپوزیشن نے ہر قدم ہر ہمیں بلیک میل کرنے کی کوشش کی، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In