• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اقوام متحدہ کی عالمی مسائل پر بننے والی فلم میں ملالہ یوسف زئی بھی شامل

by sohail
ستمبر 16, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کو اقوام متحدہ کی عالمی مسائل پر بننے والی فلم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

‘ارجنٹ سلوشن فار ارجنٹ ٹائمز’ نامی اس فلم میں دنیا کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے متعلق بات ہو گی، اقوام متحدہ نے ملالہ یوسف زئی کے علاوہ معروف گلوگارہ بیونس سمیت دیگر مشہور شخصیات کو منتخب کیا ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق فلم میں ایک بہتر اور ترقی یافتہ دنیا کی تعمیر کے لیے درکار اقدامات کا تعین کیا گیا ہے، کورونا جیسی عالمی وبا بھی اس فلم میں ایک اہم موضوع ہو گا۔

اسی طرح انتہائی غربت کا خاتمہ، جنسی امتیاز سے نجات، انسانی حقوق کی پاسداری، ناانصافی میں کمی اور ماحولیاتی تبدیلیوں جیسے موضوعات بھی فلم کا حصہ ہوں گے۔

30 منٹ پر مشتمل اس فلم کا پریمیئر 19 ستمبر کو اقوام متحدہ کے یوٹیوب چینل پر پیش کیا جائے گا۔

فلم میں گلوکارہ بیونس، ڈان چیڈل، مشیل یہو، ملالہ یوسف زئی اور دیگر اہم شخصیات شامل ہوں گے، اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل آمنہ محمد اور سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس بھی اس میں اپنی آرا کا اظہار کریں گے۔

اقوام متحدہ کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ جولیا رابرٹس اس فلم کی ریڈیو نشریات اور پوڈ کاسٹ ورژن کی میزبانی کریں گی۔

Tags: ارجنٹ سلوشن فار ارجنٹ ٹائمزعالمی مسائل پر اقوام متحدہ کی فلمملالہ یوسف زئی
sohail

sohail

Next Post

پولیس ملک میں قبضہ گروپ بن چکی ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

مشکوک لائسنسز کی تحقیقات مکمل، 262 میں 82 پائلٹس کی جعل سازی ثابت

کراچی حادثہ کے بعد پی آئی اے کے مسافروں میں واضح کمی کا انکشاف

ایف اے ٹی ایف سے متعلق تیسرا بل بھی سینیٹ میں مسترد

وزیراعظم کی کھلاڑیوں، کرکٹ بورڈ کے عہدیداروں سے ملاقات کی اندرونی کہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In