• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، ایف اے ٹی ایف اور دیگر بل پیش ہوں گے

by sohail
ستمبر 16, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں ایف اے ٹی ایف سمیت دیگر اہم بلز پیش ہوں گے۔

صدرمملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت مشترکہ اجلاس شام 4 بجے طلب کیا ہے۔

اجلاس میں ایف اے ٹی ایف پر ووٹنگ کا امکان ہے جبکہ صدر اور وزیراعظم کی تنخواہوں اور مراعات کے دو ترمیمی بل بھی پیش کیے جائیں گے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل قومی اسمبلی کام معمول کا اجلاس بھی ہو گا جبکہ وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کر رکھا ہے۔

یاد رہے کہ سینیٹ میں ایف اے ٹی ایف بل منظوری کرانے میں حکومتی بنچوں کو شکست ہوئی تھی جس کے بعد حکومت نے مشترکہ اجلاس میں اس حوالے سے قانون سازی کا عندیہ دیا تھا۔

اس دوران عمران خان اپنے انٹرویوز اور تقاریر میں مسلسل اپوزیشن پر الزام لگاتے آئے ہیں کہ انہوں نے ایف اے ٹی ایف پر قانون سازی میں حکومت کا ساتھ نہ دے کر ملکی مفاد کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔

اپوزیشن کا موقف تھا کہ حکومتی بنچوں سے کئی افراد نے ان کے رہنماؤں کے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں، انہیں واپس لیا جائے اور معافی مانگی جائے تو وہ ایف اے ٹی ایف پر قانون سازی کے لیے حکومت کا ساتھ دیں گے۔

Tags: ایف اے ٹی ایفپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاسعمران خان
sohail

sohail

Next Post

پی ٹی وی کا راشد محمود کو نیا چیک، اداکار کا چیک کو فریم کرانے کا اعلان

اقوام متحدہ کی عالمی مسائل پر بننے والی فلم میں ملالہ یوسف زئی بھی شامل

پولیس ملک میں قبضہ گروپ بن چکی ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

مشکوک لائسنسز کی تحقیقات مکمل، 262 میں 82 پائلٹس کی جعل سازی ثابت

کراچی حادثہ کے بعد پی آئی اے کے مسافروں میں واضح کمی کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In