• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حسن نواز کی نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے کی تردید

by sohail
ستمبر 22, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے اپنے والد کے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے کی تردید کر دی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ لندن ہائی کمیشن کی جانب سے بھیجی گئی رپورٹ پر میرے دستخط نہیں، ان پر میرے جعلی دستخط کیے گئے ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ ان کے فلیٹس پر آنے والی تمام ڈاک عمارت کے استقبالیہ پر ہی موصول ہوتی ہے، نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری ابھی تک وہاں نہیں پہنچے۔

اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے کہا تھا کہ دفتر خارجہ نے عدالت کے حکم کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے ذریعے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری موصول کرائے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دفتر خارجہ نے17 ستمبر کو نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری ہائی کمیشن کو بھیج دیے تھے۔ ہائی کمیشن لندن سے نمائندہ ذاتی حیثیت میں نواز شریف کی رہائش گاہ پر گیا جہاں یعقوب نامی شخص نے وارنٹ گرفتاری موصول کرنے سے انکار کیا۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل کے مطابق رائل میل اسپیشل ڈلیوری کے ذریعے وارنٹ بھیجے گئے اور حسن نواز نے موصول کیے۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے استفسار کیا کہ کیا خواجہ حارث نے نواز شریف تک عدالتی حکم پہنچا دیا ہے؟ جس پر خواجہ حارث کے معاون وکیل منور اقبال نے عدالت کو بتایا کہ ان کا اپنے کلائنٹ سے رابطہ ہو گیا ہے اور عدالتی حکم  پہنچا دیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم تاحال اپنی درخواست پر قائم ہیں کہ نواز شریف علاج کیلئے لندن میں موجود ہیں اور وہ پیش نہیں ہو سکتے۔

Tags: اسلام آباد ہائیکورٹحسن نوازنواز شریفنواز شریف کے وارنٹ گرفتاری
sohail

sohail

Next Post

ٹریکٹرز پر حکومت کتنا ٹیکس وصول کر رہی ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

آمدن سے زائد اثاثے رکھنے پر فضل الرحمان کو نیب نے طلب کر لیا

پاکستان میں کورونا ویکسین کی قیمت 8 ہزار 400 روپے مقرر

کابینہ اجلاس میں وزراء کے درمیان تلخ کلامی، وزیراعظم کو مداخلت کرنا پڑی

سعودی عرب کا 4 مراحل میں عمرہ اور زیارات بحال کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In