• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کابینہ اجلاس میں وزراء کے درمیان تلخ کلامی، وزیراعظم کو مداخلت کرنا پڑی

by sohail
ستمبر 22, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے، ذرائع کے مطابق وزراء کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی وزرا شیریں مزاری، ندیم بابر اور اسد عمر کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق شیریں مزاری نے اسد عمر سے شکوہ کیا کہ آپ ہمیں پورا ایجنڈا نہیں پڑھنے دیتے جبکہ اسد عمر نے ندیم بابر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ پٹرولیم مصنوعات اور گیس کے معاملے میں غلط بیانی سے کام لیتے ہیں، جس پر ندیم بابر نے جواب دیا کہ میں نہیں آپ غلط بیانی سے کام لیتے ہیں۔

اس موقع پر وزیراعظم نے مداخلت کی اور وزرا کو غیرضروری بیانات دینے روک دیا، انہوں نے کہا کہ وزیر کی کوئی ذاتی رائے نہیں ہوتی۔

اجلاس کے دوران فیصل واوڈا نے گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کے خاتمے کی تجویز پیش کی جس سے وزیراعظم نے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس شعبے میں زیادہ دلچسپی ہے اور ان کی معلومات زیادہ ہیں۔

اس کے علاوہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں گرین ایریا پر جیل کی تعمیر پر بھی ناراضی کا اظہار کیا اور چیئرمین سی ڈی اے کو اس معاملے کی فوری تحقیقات کا حکم دیا۔

کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) پر گفتگو کی گئی، ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت کا کافی دیر تذکرہ ہوتا رہا۔

Tags: عمران خانوزراء کا جھگڑاوفاقی کابینہ کا اجلاس
sohail

sohail

Next Post

سعودی عرب کا 4 مراحل میں عمرہ اور زیارات بحال کرنے کا فیصلہ

چین اور بھارت کا سرحد پر مزید فوجیں نہ بھیجنے پر اتفاق

اسلام آباد میں صحافی سے دن دیہاڑے 8 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

طیب اردوان کا اقوام متحدہ میں خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر کا تفصیلی تذکرہ

بلدیاتی اختیارات صوبائی یا وفاقی حکومت کو دینا آرٹیکل 140 کے خلاف ہے، چیف جسٹس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In