• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

اسلام آباد میں صحافی سے دن دیہاڑے 8 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے

by sohail
ستمبر 23, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان(اے پی پی) کے رپورٹر اشتیاق راؤ سے دن دیہاڑے 8 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے۔

اشتیاق راؤ اسلام آباد کے سیکٹر آئی ایٹ مرکز کے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک سے 8 لاکھ روپے لے کر جب آئی ایٹ ون میں اپنے گھر کے باہر پہنچے تو موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوانوں نے کنپٹی پر پستول تان کر پیسوں کا بیگ لیا اور فرار ہوگئے۔

اشتیاق راؤ نے نقار خانہ کو واقعہ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ وہ بینک سے رقم لے کر گھر کے باہر پہنچے ہی تھے کہ 2 موٹر سائیکل سوار جن میں سے ایک نے ہیلمٹ پہنا ہوا تھا مجھ پر پستول تان کر رقم سے بھرا بیگ لیا اور فرار ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت اسلام آباد پولیس جرائم پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہے.اسلام آباد کے پوش سیکٹرز ایسی ڈکیتیوں سے محفوظ نہیں تو باقی علاقوں کے کیا حالات ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایف آئی آر کے اندراج کے لیے تھانہ آئی نائن سے رجوع کیا ہے اور سی سی ٹی وی فوٹیج نکلوانے کی بھی کوشش کی جارہی ہے۔

Tags: اسلام آباد میں جرائم
sohail

sohail

Next Post

طیب اردوان کا اقوام متحدہ میں خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر کا تفصیلی تذکرہ

بلدیاتی اختیارات صوبائی یا وفاقی حکومت کو دینا آرٹیکل 140 کے خلاف ہے، چیف جسٹس

شیخ رشید آرمی چیف سے ملاقات کے معاملے میں جھوٹ بول رہے ہیں، احسن اقبال

نواز شریف کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی، مریم نواز

یو اے ای میں شراب نوشی اور اس کی خرید کے لیے پرمٹ کی پابندی ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In