• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

طیب اردوان کا اقوام متحدہ میں خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر کا تفصیلی تذکرہ

by sohail
ستمبر 23, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کہا ہے کہ کشمیر ایک حل طلب مسئلہ ہے جو جنوبی ایشیاء کے استحکام اور امن کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے،

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد اٹھائے گئے اقدامات نے اس مسئلے کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔

ترک صدر کا کہنا تھا کہ ان کا ملک اس مسئلے کو قوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرنے کی حمایت کرتا ہے۔

انہوں نے کھل کر کہا کہ دنیا میں نسل پرستی، نفرت اور اسلاموفوبیا بڑھ چکا ہے اور مسلمانوں کو ان حالات میں سب سے زیادہ خطرات کا سامنا ہے۔

طیب اردوان نے اس کی وجہ ان سیاستدانوں کو قرار دیا جنہوں نے ووٹ حاصل کرنے کے لیے مقبول بیانیہ اپنایا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے لوگوں نے آزادی اظہار کے نام پر نفرت آمیز بیانات کو درست قرار دیا۔

انہوں نے اسرائیل اور فلسطین کے تنازع پر بھی بات کی اور اس مسئلہ کا حل جغرافیائی لحاظ سے آزاد و خودمختار فلسطینی ریاست کو قرار دیا جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو۔

انہوں نے اعلان کیا کہ ترکی کسی بھی ایسے منصوبے کی حمایت نہیں کرے گا جو فلسطینی عوام کی امنگوں کے خلاف ہو۔

انہوں نے یونان کے غیرمناسب رویہ کو مسئلہ قبرص کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ مشرقی بحیرہ روم کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت ہے۔

Tags: طیب اردوانمسئلہ کشمیر
sohail

sohail

Next Post

بلدیاتی اختیارات صوبائی یا وفاقی حکومت کو دینا آرٹیکل 140 کے خلاف ہے، چیف جسٹس

شیخ رشید آرمی چیف سے ملاقات کے معاملے میں جھوٹ بول رہے ہیں، احسن اقبال

نواز شریف کے کسی نمائندے نے آرمی چیف سے ملاقات نہیں کی، مریم نواز

یو اے ای میں شراب نوشی اور اس کی خرید کے لیے پرمٹ کی پابندی ختم

پاکستانیوں کو بیرون ملک روزگار دلانے والے بڑے گروپ کے سی ای او خالد نواز کی وزیراعظم سے اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In