• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

طلال چوہدری پر تشدد کا معاملہ، پولیس فریقین کے بیان ریکارڈ نہ کر سکی

by sohail
ستمبر 28, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری تشدد کیس میں میں پولیس کو خاتون ایم این اے کے بعد طلال چوہدری بھی نہ ملے اور اسلام آباد پہنچ گئے۔

فیصل آباد کےاسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی )  عبدالخالق کے مطابق پولیس طلال چوہدری کا بیان لینے لاہور کے نجی اسپتال پہنچی تاہم وہ پہلے ہی اسپتال سے جا چکے تھے۔

اے ایس پی عبدالخالق کہتے ہیں کہ انہیں اسپتال عملے نے بتایا کہ طلال چوہدری کو ڈسچارج کردیا گیا ہے لیکن انہيں ڈسچارج سلپ نہيں دکھائی گئی۔

 دوسری جانب اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طلال چوہدری کو باقاعدہ ڈسچارج کردیا ہے اور ان سے بل بھی لیا گیا ہے۔

اس حوالے سے طلال چوہدری کے بھائی بلال چوہدری نے کہا ہے کہ طلال چوہدری لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں  اور انہیں بلیو ایریا کے ایک اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب پولیس کی کمیٹی آج صبح خاتون ایم این اے کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے فیصل آباد میں اُن کے گھر پہنچی تو پولیس حکام کو بتایا گیا کہ ایم این اے عائشہ رجب اسلام آباد جا چکی ہیں۔

کمیٹی کے سربراہ اے ایس پی عبدالخالق کا کہنا ہےکہ بیان ریکارڈ کرنے اسلام آباد بھی جانا پڑا تو جائیں گے۔

پولیس کو جھوٹی کال کے سوال پر اے ایس پی نے کا کہا کہ انکوائری مکمل ہونے کے بعد ہی سب حقائق سامنے لائیں گے، اس موقع پر انہوں نے فریقین میں صلح کرانے کی تردید کی۔

 مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری پر حملے کی تحقیقات کے لیے اے ایس پی پیپلز کالونی فیصل آباد عبدالخالق کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

Tags: طلال چوہدریعائشہ رجب علی
sohail

sohail

Next Post

معروف اسپتال کی لاپرواہی، اپنے والد کو کھو دینے والی مشعل حسن انسانی حقوق کمیٹی میں پیش

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی معافیاں، سینیٹ کمیٹی کے سامنے بھی ہاتھ جوڑ لیے

پاکستان میں صحافت آزاد نہیں ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

نیب نے شاہد خاقان عباسی کو کل طلب کر لیا

30 ستمبر سے پاکستان بھر میں پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In