• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نیب نے شاہد خاقان عباسی کو کل طلب کر لیا

by sohail
ستمبر 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو کل طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق انہیں ایم ڈی منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن تعیناتی کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ انہیں تعیناتی کا تمام ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی تلقین کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کل اس کیس میں ان کا باقاعدہ طور پر بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ 18 جولائی 2019 میں شاہد خاقان عباسی کو نیب نے گرفتار کیا تھا، ان پر الزام تھا کہ بطور وزیر پیٹرولیم انہوں نے ایک ایل این جی ٹرمینل کا ٹھیکہ اپنی من پسند کمپنی کو دیا تھا۔

بعد ازاں انہیں 26 فروری 2020 کو ضمانت ملنے کے بعد رہا کر دیا گیا تھا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز پر مشتمل بینچ نے شاہد خاقان عباسی ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ان کی ضمانت منظور کی تھی۔

گزشتہ روز انہوں نے ہم نیوز سے بات کرتے ہوئے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا تھا کہ انہیں نیب نے اختیارات کے غلط استعمال پر نوٹس بھیجا ہے۔ شہبازشریف کی گرفتاری کے بعد شاید انہیں بھی حراست میں لے لیا جائے گا۔

انہوں نے کہا تھا کہ شہباز شریف کی گرفتاری پر ہمارا رد عمل آئے گا، ہمیں استعفوں کے ذریعے قربانی دینی ہوگی۔

Tags: شاید خاقان عباسیقومی احتساب بیورو
sohail

sohail

Next Post

30 ستمبر سے پاکستان بھر میں پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان

شہبازشریف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سندھ، پنجاب میں طلبہ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تفصیلی رپورٹ جاری

سی سی پی او لاہور عمر شیخ سمیت کئی بیوروکریٹس کی ترقی کی درخواستیں مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In