• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

by sohail
ستمبر 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور بیٹی رابعہ عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔

عدالت نے نصرت شہباز اور رابعہ عمران کے عدالت میں پیش نہ ہونے پر یہ وارنٹ جاری کیے ہیں اور نیب کو دونوں خواتین کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

احتساب عدالت نے شہبازشریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی جویریہ علی کی مستقل حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی منظور کر لی۔

سماعت کے دوران سلمان شہباز اور ہارون یوسف کے متعلق کوئی رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت نے دفتر خارجہ کے ذمہ دار افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ہے۔

اس سے قبل احتساب عدالت نے ننی لانڈرنگ اور آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہبازشریف کی اہلیہ، بیٹی اور داماد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

عدالت نے نصرت شہباز اور رابعہ عمران کے قابل ضمانت جبکہ شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

عدالت نے ہارون یوسف کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم بھی دیا تھا اور  سلمان شہباز کے ناقابل وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے دفتر خارجہ کو ان پر عمل درآمد کرنے کا حکم بھی جاری کیا تھا۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر نصرت شہباز اور رابعہ عمران کو  دوبارہ پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔ عدالت نے شہبازشریف کی بیٹی جویریہ شہباز اور حمزہ شہباز کی حاضری سےاستثنی کی درخواست منظورکرلی تھی۔

Tags: احتساب عدالترابعہ عمرانسلمان شہبازنصرت شہباز
sohail

sohail

Next Post

سندھ، پنجاب میں طلبہ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تفصیلی رپورٹ جاری

سی سی پی او لاہور عمر شیخ سمیت کئی بیوروکریٹس کی ترقی کی درخواستیں مسترد

شہبازشریف کی گرفتاری: اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس جاری

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں پر عسکری قیادت سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی، سرکلر جاری

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In