• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

30 ستمبر سے پاکستان بھر میں پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان

by sohail
ستمبر 29, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے 30 ستمبر سے ملک بھر میں پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔

یہ اعلان انہوں نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کیا ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان بھی ان کے ہمراہ تھے۔

انہوں نے کہا کہ طلبہ کے مستقبل کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے صوبوں سے بھی مشاورت کی گئی ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ والدین کو یقین دہانی کراتے ہیں کہ اسکولوں میں ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ بہت اہم فیصلہ ہے کیونکہ تقریباً 3 کروڑ بچے پرائمری تعلیم حاصل کرتے ہیں اس لیے اس معاملے پر بہت سوچ بچار کی گئی ہے اور اس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

پنجاب کے وزیرتعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ کل بدھ سے پورے صوبے میں سرکاری اور نجی پرائمری سکول کھل جائیں گے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں ان کا کہنا تھا کہ سکول واپس آنے والوں میں پرائمری کلاسوں کے طلبا کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ ایس اوپیز کے معاملے پر کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

اسی طرح خیبرپختونخوا کے وزیرتعلیم شہرام ترکئی نے بھی کل سے صوبے بھر کے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان کیا ہے اور والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے تعاون کریں۔

Tags: پرائمری اسکول کھولنے کا فیصلہشفقت محمودشہرام ترکئیمراد راس
sohail

sohail

Next Post

شہبازشریف 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سندھ، پنجاب میں طلبہ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تفصیلی رپورٹ جاری

سی سی پی او لاہور عمر شیخ سمیت کئی بیوروکریٹس کی ترقی کی درخواستیں مسترد

شہبازشریف کی گرفتاری: اپوزیشن جماعتوں کا اہم اجلاس جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In