• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

جنسی زیادتی کیس: پولیس نے فلمساز انوراگ کشپ کو طلب کر لیا

by sohail
ستمبر 30, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: ورسووا پولیس اسٹیشن ممبئی نے بھارتی ہدایت کار اور فلمسار انوراگ کشپ کو جنسی زیادتی کیس میں طلب کر لیا ہے۔

نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق انوراگ کشپ کو اداکارہ پائل گھوش جنسی زیادتی کیس میں جمعرات کو 11 بجے پیش ہونے کی ہدایات کی ہیں۔

بالی وڈ اداکارہ پائل گھوش کا فلمساز انوراگ کشیپ پر جنسی زیادتی کی کوشش کا الزام

کنگنا رناوت کے بالی وڈ کے متعلق نئے انکشافات، اتالیق پر نشہ پلانے کا الزام

انوراگ کشپ کی وکیل پریانکا کھیمانی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان کے مؤکل پر بےبنیاد الزامات لگائے گئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انوراگ کشپ نے اداکارہ کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اپنی ساکھ پر حملہ قرار دیا ہے۔

یاد رہے اداکارہ پائل گھوش نے گزشتہ ہفتے انوراگ کشپ کے خلاف جنسی زیادتی کے الزامات پر مبنی ایف آئی آر درج کرائی تھی۔

پائل نے مہاراشٹرا کے گورنر بی ایس کوشیاری سے ملاقات کے دوران انوراگ کشپ کے خلاف سخت اقدامات کا مطالبہ کیا تھا۔ راجیہ سبھا کے رکن رام داس اتھوال بھی اداکارہ کے ہمراہ تھے۔

دونوں نے ممبئی پولیس کے جوائنٹ کمشنر وشواس ننگار پٹیل سے بھی ملاقات کی اور اداکارہ کو لاحق سیکیورٹی حدشات کے پیش نظر تحفظ دینے کی درخواست بھی کی۔

اس سے قبل پائل گھوش نے انوراگ کشپ کی گرفتاری میں تاخیر کے خلاف بھوک ہڑتال کا بھی اعلان کیا تھا۔

دوسری جانب ممبئی پولیس ذرائع کے مطابق انوراگ کشپ کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جس میں فلم کار پر 2013 میں پائل گھوش کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔

ابتدائی معلوماتی رپورٹ اداکارہ کے وکیل نے 22 ستمبر کو درج کرائی۔

ایف آئی آر بھارتی پینل کوڈ کے سیکشن 376 اور 354 کے تحت درج کی گئی۔

Tags: انوراگ کشیپبالی وڈ میں جنسی زیادتیپائل گھوشجنسی زیادتی کا الزام
sohail

sohail

Next Post

انڈسٹریل ہیمپ اور بھنگ میں کیا فرق ہے؟ اس کا کاروبار کسقدر نفع بخش ہے؟

ڈیزل کی قیمت کم، پٹرول، تیل مٹی کی برقرار، نوٹیفکیشن جاری

پاپا جونز میں 89 سالہ پیزا ڈیلیوری کرنے والے بزرگ کے لیے 12 ہزار ڈالرز کی ٹپ

کورونا ایس او پیش کی خلاف ورزی، برطانوی وزیراعظم کے والد پر بھاری جرمانہ عائد

کرپشن کے الزامات، نیب نے مخدوم امین فہیم کے بیٹے کو گرفتار کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In