• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کرپشن کے الزامات، نیب نے مخدوم امین فہیم کے بیٹے کو گرفتار کر لیا

by sohail
اکتوبر 1, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: قومی احتساب بیورو(نیب) نے مرحوم مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم حبیب اللہ کو کرپشن کے الزم میں گرفتار کر لیا ہے۔

نیب حکام کا دعویٰ ہے کہ مخدوم حبیب اللہ نےمشرف دور میں تعلقہ ناظمی کے دوران سابقہ ٹریژری افسر حیدرآباد مشتاق شیخ سے ملی بھگت کرکے کروڑوں روپے کی کرپشن کی۔

نیب کے مطابق مشتاق شیخ نے 2015 میں ڈیفنس کراچی میں مخدوم جلیل الزماں کے برادر نسبتی کے نام پر خریدے گئے فلیٹ کی مد میں 75 لاکھ روپے ادا کیے۔

مخدوم حبیب اللہ نیب کے جاری کردہ نوٹس کے باوجود پیش نہیں ہوام جس کے بعد انہیں بحریہ ٹاون سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما چودھری منظور نے کہا ہے کہ حکومت جسے بھی جیل میں ڈالنا چاہتی ہے ڈال دے، حکومت مخالف تحریک ضرور چلے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اے پی سی کا اعلامیہ تمام اپوزیشن جماعتوں کا بیانیہ ہے، ہر جماعت کی اپنی سوچ ہے لیکن اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں۔

Tags: چوہدری منظورقومی احتساب بیورومخدوم امین فہیممخدوم حبیب اللہ
sohail

sohail

Next Post

لوگوں کو گالیاں دینے والے 5 طوطوں کو پارک سے نکال دیا گیا

جاپان میں سنسنی پھیلا دینے والے 'ٹوئٹر قاتل' نے 9 افراد کے قتل کا اعتراف کر لیا

توشہ خانہ ریفرنس، نوازشریف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کیوں کی؟ ن لیگ نے 5 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

مجھے کوئی خاموش کرانے کی کوشش نہ کرے، نواز شریف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In