• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, جون 10, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کیوں کی؟ ن لیگ نے 5 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

by sohail
اکتوبر 1, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ (ن) نے ںظم و ضبط کی خلاف ورزی اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے اپنے 5 ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اس بات کا اعلان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے اعلان کیا۔ پارٹی سے نکالے جانے والے اراکین پنجاب اسمبلی میں اشرف انصاری، جلیل شرقپوری، فیصل نیازی، نشاط ڈاہا اور مولوی غیاث الدین شامل ہیں۔

یہ کارروائی مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کے دستخطوں سے عمل میں آئی ہے۔

اس کے علاوہ ایف اے ٹی ایف کی ووٹنگ کے وقت اسمبلی سے غیرحاضر رہنے والے مسلم لیگ (ن) کے ارکان کو بھی شوکاز نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔

جن ارکان سینٹ اور قومی اسمبلی کو بھی شوکاز نوٹس جاری کئے گئے ہیں ان میں راحیلہ مگسی، کلثوم پروین، دلاور خان اور شمیم آفریدی شامل ہیں۔

سینٹ میں پارٹی ارکان کو شوکاز نوٹس ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف راجہ ظفرالحق کے دستخطوں سے جاری ہوئے ہیں۔

گزشتہ روز شیخوپورہ سے جلیل شرقپوری اور چودھری اشرف علی انصاری جب کہ نارووال سے ن لیگی رکن صوبائی اسمبلی محمد غیاث الدین نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی تھی۔

اس کے عالوہ خانیوال سے منتخب ہونے والے رکن پنجاب اسمبلی محمد فیصل خان نیازی اور چودھری اشرف انصاری کے بھائی چودھری محمد یونس نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی تھی۔

sohail

sohail

Next Post

مجھے کوئی خاموش کرانے کی کوشش نہ کرے، نواز شریف

ماحولیاتی تبدیلیاں، دن کے مقابلے میں راتوں کو گرمی بڑھنے لگی

فیس بک کا انسٹاگرام، واٹس ایپ، میسنجر کو اکٹھا کرنے کی جانب بڑا قدم

فواد چوہدری کی شکایت پر بول ٹی وی کے سی ای او کے سمن جاری

استحقاق کا معاملہ، رکن اسمبلی رمیش لال اور سابق آئی جی شعیب دستگیر آمنے سامنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In