• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پولیس سے مبینہ جھگڑا، ن لیگی رہنما نہال ہاشمی دو بیٹوں سمیت گرفتار

by sohail
اکتوبر 3, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں مبینہ طور پر پولیس سے ہاتھا پائی کرنے پر ن لیگی رہنما نہال ہاشمی کو دو بیٹوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق نہال ہاشمی اور ان کے بیٹوں کے خلاف قتل کی دھمکیاں دینے اور کارسرکار میں مداخلت سمیت کئی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ نہال ہاشمی کے بیٹوں کا ایک شہری سے جھگڑا ہوا جس کی اطلاع ملنے پر ایس ایچ او سعود آباد موقع پر پہنچے تو نصیر نہال نے انہیں گالیاں اور دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔

پولیس انہیں تھانے لے آئی تو نہال ہاشمی اور ان کے اہلخانہ بھی وہاں پہنچ گئے اور اہلکاروں کے ساتھ جھگڑا شروع کر دیا، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے بیٹے نے پولیس اہلکار کو گردن سے پکڑا ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نہال ہاشمی کے بیٹوں نے اہلکاروں کو تھپڑ مارے، ان پر تشدد کیا اور وردیاں پھاڑ دیں۔

نہال ہاشمی کا موقف ہے کہ ان کے بیٹوں کی گاڑی سے موٹرسائیکل سوار کی ٹکر ہو گئی جس کے بعد جھگڑا شروع ہوا۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ اطلاع ملنے پر تھانے پہنچے تو پولیس نے انہیں بھی گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا۔انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ اہلکاروں نے گھروالوں کو روک ان کے قریب آنے کی کوشش کی جس پر جھگڑا ہوا، ان کا کہنا ہے کہ پولیس والوں نے میرا موبائل فون بھی توڑدیا۔

Tags: پولیس سے جھگڑانہال ہاشمینہال ہاشمی گرفتار
sohail

sohail

Next Post

اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے دوبارہ زیادتی کے بعد خودکشی کر لی

بھارتی، امریکی پابندیوں کے باوجود ٹک ٹاک نے فیس بک کو پیچھے چھوڑ دیا

نیب کا سعد رفیق کے خلاف ریلوے اراضی کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم کی قیادت سونپ دی گئی

بھارت میں کورونا سے اموات کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In