• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

نیب کا سعد رفیق کے خلاف ریلوے اراضی کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ

by sohail
اکتوبر 3, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کے خلاف ریلوے کی اراضی لیز پر دینے کی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب لاہور نے سفارشات حتمی منظوری کے لیے چیئرمین نیب کو بھیج دی ہیں۔

خواجہ سعد رفیق پر ریلوے کی زمین من پسند افراد کو سستے داموں لیز پر دینے کا الزام تھا، نیب کے پاس ان کے خلاف شکایت آئی تھی کہ انہوں نے لاہور والٹن روڈ اور یو ای ٹی پر موجود اراضی 33 سال کے لیے لیز پر دلوائی۔

شکایت کنندہ نے نیب کو درخواست میں کہا تھا کہ خواجہ سعد رفیق نے ریڈمکو کے ذریعے یہ زمین من پسند کنٹریکٹرز کو فائدہ پہنچانے کے لیے دی۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ریلوے نے جس کمپنی کو زمین لیز پر دی انہوں سے سب سے زیادہ بولی لگائی، اس لیے خواجہ سعد رفیق پر من پسند افراد کو زمین ٹھیکے پر دینے کا الزام ثابت نہیں ہوتا۔

 ذرائع کے مطابق 12 پلاٹس پاکستان کے مختلف ضلعوں میں آئل کی کمپنیوں کو دیے گیے تھے۔

Tags: خواجہ سعد رفیققومی احتساب بیورو
sohail

sohail

Next Post

مولانا فضل الرحمان کو اپوزیشن کے اتحاد پی ڈی ایم کی قیادت سونپ دی گئی

بھارت میں کورونا سے اموات کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی

اٹلی نے خود کو کورونا کی دوسری لہر سے کیسے محفوظ رکھا؟

بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی موت کا معمہ حل ہو گیا

مریم نواز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے 25 لاکھ سے زائد فالوورز کے جعلی ہونے کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In