• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سپریم کورٹ: میرشکیل الرحمان کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری

by sohail
اکتوبر 8, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ نے جنگ/جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمن کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری میں نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت دو ہفتوں تک کے لئے ملتوی کردی۔

جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔

میر شکیل کے وکیل خواجہ حارث نے عدالت کو بتایا کہ میرے موکل کے خلاف 1986 کے اراضی کے معاملے پر کیس بنایا گیا۔

جسٹس مشیر عالم نے استفسار کیا کہ یہ اراضی کس کی تھی اور کس نے دی۔

وکیل نے بتایا کہ یہ اراضی ایل ڈی اے کی تھی جو منظوری کے بعد دی گئی، متعلقہ اراضی وزیراعلیٰ پنجاب کی منظوری سے دی گئی۔

جسٹس قاضی امین نے استفسار کیا کہ میر شکیل کب گرفتار ہوئے جس پر وکیل نے کہا کہ 12 مارچ 2020 کو میر شکیل کو گرفتار کیا گیا۔

جسٹس قاضی امین نے استفسار کیا کہ کیا کیس میں چارج فریم ہوا ہے؟ وکیل نے کہا کہ میرے موکل ابھی جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں، گرفتاری کی بنیاد پرانے اراضی کیس کو بنایا گیا۔

عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ سے ریکارڈ طلب کر لیا اور سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔

Tags: سپریم کورٹ آف پاکستانقومی احتساب بیورومیر شکیل الرحمان
sohail

sohail

Next Post

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سندھ حکومت پر جرمانہ عائد کر دیا

بجلی کی قیمت میں اضافہ، صارفین پر 10 ارب روپے کا اضافی بوجھ

یو اے ای، اسرائیل معاہدہ، اسرائیلی کمپنیاں دبئی کی ہیروں کی مارکیٹ میں قدم جمانے کو تیار

آئین و قانون ججوں اور افواج پاکستان کو زمین لینے کا حق نہیں دیتا، جسٹس عیسیٰ

نیوزی لینڈ نے کورونا کی دوسری لہر کو بھی شکست دے دی، لاک ڈاؤں ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In