• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بجلی کی قیمت میں اضافہ، صارفین پر 10 ارب روپے کا اضافی بوجھ

by sohail
اکتوبر 8, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں 83 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کر دیا۔

نیپرا حکام کا کہنا ہے ککہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

اس اضافے کا اطلاق رواں ماہ سے صارفین کے بلوں پر ہو گا جس کی وجہ سے  اکتوبر کے دوران صارفین پر10 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا۔

نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق لائف لائن کے علاوہ تمام صارفین پر ہو گا، یہ اضافہ جولائی 2020 کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔

 بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے فیصلے پرممبر سندھ نیپرا نے اختلافی نوٹ میں کہا کہ میرٹ آرڈرکے خلاف پاورپلانٹ چلانے کا بوجھ صارفین پر ڈالا جارہا ہے۔

بجلی کی قیمت میں اضافے پر مسلم لیگ (ن) کی ترجمان نے مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرپٹ ٹولے نے آج 83پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کر دی اور عوام کی جیبوں پر 10ارب روپے کا ڈاکا ڈالا گیا ہے

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سابق حکومتوں کے معاہدوں کی وجہ سے بجلی مہنگی ہوتی ہے

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ کے اختتام پر نیپرا نے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت ایک روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی تھی۔ ذرائع کے مطابق اضافے کا فیصلہ اکتوبر2019 سے مارچ 2020 کے عرصے کے لیے جاری کیا گیا۔

Tags: بجلی کی قیمتوں میں اضافہفیول ایڈجسٹمنٹنیپرا
sohail

sohail

Next Post

یو اے ای، اسرائیل معاہدہ، اسرائیلی کمپنیاں دبئی کی ہیروں کی مارکیٹ میں قدم جمانے کو تیار

آئین و قانون ججوں اور افواج پاکستان کو زمین لینے کا حق نہیں دیتا، جسٹس عیسیٰ

نیوزی لینڈ نے کورونا کی دوسری لہر کو بھی شکست دے دی، لاک ڈاؤں ختم

پاکستان کی ہر بیماری کا علاج ووٹ کو عزت دینے میں ہے، مریم نواز

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی دولت میں ایک سال میں اربوں ڈالرز کا اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In