• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

یو اے ای، اسرائیل معاہدہ، اسرائیلی کمپنیاں دبئی کی ہیروں کی مارکیٹ میں قدم جمانے کو تیار

by sohail
اکتوبر 8, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہیروں کا کاروبار کرنے والی معروف اسرائیلی کمپنی متحدہ عرب امارات میں بھی اپنے قدم جمانے کو تیار ہے۔

یو اے ای کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد اسرائیل کی ہیرے فروخت کرنے والی زوی شمسی اپنی نئی شاخ دبئی میں قائم کرے گی۔ دبئی قیمتی پتھروں اور زیورات کی خریدوفروخت کا ایک اہم مرکز کہلاتا ہے۔

زوی شمسی ان 38 اسرائیلی کممپنیوں میں سے ایک ہے جنہوں نے دبئی میں کاروبار کا آغاز کیا ہے اور دنیا کو اشارہ دیا ہے کہ کیسے علاقائی سیاست عالمی تجارت پر اثرانداز ہو سکتی ہے۔

دبئی کے تاجروں کا کہنا ہے کہ وہ ان اسرائیلیوں کی پوچھ گچھ سے تنگ ہیں جو بلجئیم میں کاروبار کرتے ہیں۔ بیلجئیم ہیروں کی خریدوفروخت کا سب سے بڑا مرکز ہے۔

دبئی میں ہیروں کی نیلامی اور ٹینڈرز جاری کرنے والی جنوبی افریقن کمپنی ٹراس اٹلانٹک گیمز سیلز نے کمپنی کے ساتھ رجسٹر 50 اسرائیلی فرمز کو بند کر دیا ہے۔

کمپنی کے مالک اینتھونی پیٹر کا کہنا ہے کہ یہ کمپنیاں ہمارے ٹینڈز میں حصہ لینے میں دلچسپی رکھتی تھیں۔

مختلف اقسام کی تجارت پر نظر رکھنے والے حکومتی ادارے ڈی ایم سی سی کے مطابق گزشتہ سال دبئی میں 21.2 ارب ڈالرز اور اسرائیل میں 12 ارب ڈالرز کے ہیروں کی تجارت ہوئی۔

یاد رہے متحدہ عرب امارت اور بحرین اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے والی پہلے عرب ملک ہیں، اس سے قبل سیاسی وجوہات کی بنا پر ان ملکوں کی اسرائیل کے ساتھ تجارت نا ہونے کے برابر تھی۔

دبئی میں کاروبار کا آغاز کرنے والے اسرائیلی شہری شمسی کا کہنا تھا کہ دبئی میں ہیروں یا کوئی دوسرا کاروبار کرنے کا موقع ملنا کسی بھی اسرائیلی کے لیے ایک بڑا موقع ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنی کاروباری سرگرمیوں کو دبئی میں ہی منتقل کرنا چاہتے ہیں۔

اس سے قبل شمسی جرمن پاسپورٹ کے ذریعے گلف ممالک میں داخل ہوتے رہے ہیں لیکن اس بار انہوں نے اسرائیلی پاسپورٹ کے ذریعے دبئی میں کمپنی کی رجسٹریشن کرائی۔

دبئی ڈائمنڈ سروس کمپنی کے مالک ڈیوڈ زیبنسکی کا کہنا ہے کہ آپ دیکھیں گے کہ کس طرح اسرائیلی سے ہیروں کے تاجر دبئی میں ہیرے خریدنے آئیں گے۔

2000 میں 3 ملین ڈالرز سے اپنا ہیروں کا کاروبار شروع کرنے والے دبئی نے جنوبی افریقہ اور بھارت کے ساتھ اشتراک کیا۔ جنوبی افریقہ ہیروں کی کان کنی کے لیے شہرت رکھتا ہے جب کہ بھارت میں 90 فیصد ہیروں کو پالش کیا جاتا ہے۔

Tags: اسرائیل، یو اے ای معاہدہدبئی میں ہیروں کی تجارت
sohail

sohail

Next Post

آئین و قانون ججوں اور افواج پاکستان کو زمین لینے کا حق نہیں دیتا، جسٹس عیسیٰ

نیوزی لینڈ نے کورونا کی دوسری لہر کو بھی شکست دے دی، لاک ڈاؤں ختم

پاکستان کی ہر بیماری کا علاج ووٹ کو عزت دینے میں ہے، مریم نواز

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی دولت میں ایک سال میں اربوں ڈالرز کا اضافہ

عالمی بینک کی رواں برس پاکستانی معیشت کی شرح نمو 0.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In