• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان کی ہر بیماری کا علاج ووٹ کو عزت دینے میں ہے، مریم نواز

by sohail
اکتوبر 8, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہر بیماری کا علاج ووٹ کو عزت دینے میں ہے۔

لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم فیصلہ کن جدوجہد میں داخل ہونے جا رہے ہیں، ووٹ کی عزت اور حرمت پامال ہوئی ہے، اس کے گواہ پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز ہیں۔

نوازشریف پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کے متعلق انہوں نے کہا کہ یہ کیسا غدار ہے جس نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں ایٹمی دھماکے کیے اور پاکستان کے دفاع کو مضبوط کیا۔

نواز شریف کے اشتہاری ہونے کے متعلق مریم نواز کا کہنا تھا کہ حکومت کو ڈھول بجانے کا شوق ہے تو بڑے شوق سے بجائے، تم ڈھول بجا کر اعلانات کراؤ گے تو ڈھول سے ارشد ملک، شوکت عزیز صدیقی اور بشیر میمن کی گواہی آئے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے کارکنان کو تنہا نہیں چھوڑا، انہوں نے سارے وار پہلے اپنے سینے پر سہے پھر کارکنان کو آواز دی۔

مریم نواز نے بتایا کہ انہیں والد نے کہا بیگ تیار رکھو، گرفتاری ہو تو سینہ تان کر جانا گھبرانا نہیں، آئین و قانون اور جمہوریت کا سر نہیں جھکنے دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب قربانی دینے کا وقت آئے گا تو مریم نواز صف اول میں ہوگی۔

Tags: مریم نوازنواز شریفووٹ کو عزت دو
sohail

sohail

Next Post

بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی دولت میں ایک سال میں اربوں ڈالرز کا اضافہ

عالمی بینک کی رواں برس پاکستانی معیشت کی شرح نمو 0.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی

تیل سے 90 ارب ڈالر کمانے والے وینزویلا صرف 2 ارب ڈالر آمدنی تک کیسے پہنچا؟

جلاوطنی کے دوران شہباز شریف نے لندن میں کتنے فلیٹس خریدے؟

پیپلزپارٹی کے رہنما راشد ربانی دوسری مرتبہ کورونا میں مبتلا، اسپتال منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In