• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پیپلزپارٹی کے رہنما راشد ربانی دوسری مرتبہ کورونا میں مبتلا، اسپتال منتقل

by sohail
اکتوبر 9, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے معاون خصوصی راشد ربانی دوسری بار کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق وہ شدید علیل ہیں، انہیں سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔

ان کے اہلخانہ نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ رات راشد ربانی کو تشویشناک حالت میں کلفٹن کے ضیاالدین اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق سانس لینے میں دشواری کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ 6 مئی کو انہیں پہلی بار کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں الگ تھلگ کر لیا تھا۔

Tags: راشد ربانیراشد ربانی کورونا میں مبتلاسندھ میں کورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی

نیب کی نواز شریف کا پاسپورٹ، شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش

نوازشریف پاک فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم

9 خواتین کو قتل کرنے والے سیریل کلر کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا

چین عالمی ادارہ صحت کے ساتھ مل کر کورونا ویکسین دنیا میں تقسیم کرے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In