• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی

by sohail
اکتوبر 9, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نامناسب مواد نہ ہٹانے پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سپ لنکنگ ایپ ٹک ٹاک کو ملک میں بند کردیا۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹک ٹاک دی گئی مدت کے دوران ایپلی کیشن سے نامناسب اور متنازع مواد کو ہٹانے میں ناکام رہا، جس وجہ سے اسے پاکستان میں بند کیا جا رہا ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ایپ کی انتظامیہ کو بار بار متنازع اور ناشائستہ مواد ہٹانے کی ہدایت کی گئیں مگر ان پر عمل نہیں ہوا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے پی ٹی اے ٹک ٹک انتظامیہ کو نوٹس دیتی اور نامناسب مواد ہٹانے کا کہتی رہی ہے، رواں برس جولائی میں انہیں آخری وارننگ دی گئی۔۔

اس کے جواب میں ٹک ٹاک انتظامیہ نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے پاکستان سے بہت بڑی تعداد میں متنازع ویڈیوز ہٹا دی ہیں، انہوں نے حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی بھی ظاہر کی تھی۔

لاہور ہائیکورٹ میں جاری ایک درخواست میں بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی استدعا کی گئی تھی، یہ درخواست ایک عام شہری نے دائر کی تھی۔

درخواست میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں اس ایپلی کیشن کے استعمال کرنے والے 10 سے زائد افراد کی موت واقع ہوچکی ہے، اس کے علاوہ یہاں موجود مواد فحاشی سے بھرپور ہے۔

دائر درخواست میں ٹک ٹک کے مواد کو سماجی اقدار اور مذہب کے منافی قرار دیا گیا تھا۔

Tags: پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندیٹک ٹاک ایپ
sohail

sohail

Next Post

نیب کی نواز شریف کا پاسپورٹ، شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش

نوازشریف پاک فوج کو پنجاب پولیس بنانا چاہتے ہیں، وزیر اعظم

9 خواتین کو قتل کرنے والے سیریل کلر کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا

چین عالمی ادارہ صحت کے ساتھ مل کر کورونا ویکسین دنیا میں تقسیم کرے گا

ہواوے کو یورپ سے نکالنے کا آغاز، فائیو جی نیٹ ورک کے لیے نوکیا کا انتخاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In