• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بالی ووڈ کے معروف اداکار عامرخان کی بیٹی کا نیا ٹیلنٹ سامنے آ گیا

by sohail
اکتوبر 10, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ کی دنیا پر دہائیوں سے راج کرنے والے معروف اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان مختلف تجربات کرتی رہتی ہیں، انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز تھیئر سے کیا تھا جہاں وہ ہدایتکاری کرتی رہی ہیں۔

اب انہوں نے ٹیٹو بنانے کا فن سیکھ لیا ہے، انسٹاگرام پر انہوں نے اپنی مہارت کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں جن کی ان کے فالورز نے بہت زیادہ تعریفیں کی ہیں۔

ایرا خان نے ویڈیو میں بتایا ہے کہ انہیں ٹیٹو بنانے میں مہارت حاصل ہے اور ایسے شاندار ٹیٹو نقش کرتی ہیں کہ دیکھنے والا دنگ رہ جاتا ہے۔

23 سالہ ایرا نے اپنے فٹنس ٹرینر نوپور شیکھرے کے لئے ٹیٹو بنایا، انہوں نے اپنے سب فالوورز کو اپنی مہارت  سے بہت متاثر کیا۔  وہ عامر خان کی پہلی بیوی رینا دتہ کی بیٹی ہیں۔

انہوں نے ماضی میں کہا تھا کہ وہ کیمرے کے پیچھے رہنا پسند کرتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے فلموں میں اداکاری کے بجائے تھیٹر میں ہدایتکاری کا شعبہ منتخب کیا تھا۔

Tags: ایرا خانعامر خانعامر خان کی بیٹی کی ٹیٹو بنانے میں مہارت
sohail

sohail

Next Post

ن لیگ کے رکن اسمبلی فیصل نیازی نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

آئین اور قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے، آرمی چیف

چارسدہ میں ڈھائی سالہ بچی سے زیادتی، زیرحراست ملزم کا اعتراف جرم

فواد چوہدری نے ٹک ٹاک سے پابندی ہٹانے کے لیے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

عالمی سطح پر اپنی شناخت منوانے والی چترال کی کرشما علی کون ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In