• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

چارسدہ میں ڈھائی سالہ بچی سے زیادتی، زیرحراست ملزم کا اعتراف جرم

by sohail
اکتوبر 10, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چارسدہ: پولیس نے ڈھائی سال کی بچی سے مبینہ زیادتی اور قتل کیس میں دعویٰ کیا ہے کہ زیر حراست ایک ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ چارسدہ میں ڈھائی سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کرکے اسے قتل کرنے والا ملزم پولیس کی حراست میں ہے اور اس نے دورانِ تفتیش اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے کیس میں 300 سے زائد افراد سے تفتیش کی جس کے بعد 15 مشتبہ افراد کے سوا تمام کو تفتیش کے بعد چھوڑ دیا گیا تھا جب کہ ان 15 مشتبہ افراد میں سے ایک شخص نے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ مبینہ قاتل سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے اور مبینہ قاتل سے جائے وقوعہ کی نشان دہی بھی کرائی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق مبینہ قاتل نے بتایا کہ اس نے بچی کو شیخ کلی سے اغوا کیا اور زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ملزم کی عمر 40 سال ہے اور اس کا تعلق بچی کے گاؤں سے ہی ہے جب کہ ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے کھیتوں سے بچی کے جوتے بھی برآمد کر لیے۔

واضح رہے کہ چارسدہ میں ڈھائی سالہ بچی کو 6 اکتوبر کو اغوا کیا گیا اور اسے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا جب کہ بچی کی لاش اگلے روز کھیتوں سے برآمد ہوئی تھی۔

Tags: جنسی زیادتی
sohail

sohail

Next Post

فواد چوہدری نے ٹک ٹاک سے پابندی ہٹانے کے لیے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

عالمی سطح پر اپنی شناخت منوانے والی چترال کی کرشما علی کون ہیں؟

آرمینیا، آذربائیجان میں جنگ بندی، ایک گھنٹے کے اندر معاہدہ توڑنے کے الزامات شروع

پولیس کا کورٹ مارشل، سی سی پی او عمر شیخ نے ایک اور تھانیدار گرفتار کرا دیا

وزیراعظم، آرمی چیف کی مولانا عادل کے قتل کی مذمت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In