• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ن لیگ کے رکن اسمبلی فیصل نیازی نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

by sohail
اکتوبر 10, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

فیصل خان نیازی ان افراد میں شامل تھے جنہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ ملاقات کی تھی جس کے بعد تمام اراکین کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ن لیگ سے نکال دیا گیا تھا۔

مسلمم لیگ ن پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے فیصل نیازی کے استعفیٰ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں بیٹھ کر یہ استعفیٰ لکھا تھا۔

محمد فیصل خان نیازی پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 209 خانیوال سے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے ہیں۔

میاں جلیل شرقپوری کے سر پر لوٹا رکھ دیا گیا

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی نے احتجاج کرتے ہوئے ان ارکان کا گھیراؤ کر لیا جنہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ ملاقات کی تھی۔

ن لیگی اراکین پنجاب اسمبلی نے عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والوں کو ایوان میں داخل ہونے سے بھی روک دیا۔

اس کے علاوہ انہوں نے مسلم لیگ (ن ) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل شرقپوری کے سر پر لوٹا رکھ دیا، بعد ازاں انہوں نے اس سلوک پر اسپیکر کو درخواست جمع کرا دی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے میں جماعت ملوث نہیں تھی بلکہ چند افراد کا معاملہ ہے، انہوں نے بتایا کہ لیگی رکن میاں رؤف اور دیگر نے ان کے ساتھ یہ سلوک کیا۔

میاں جلیل شرقپوری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اداروں کے خلاف اتنی سخت زبان استعمال نہیں کرنی چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ سے ملنا کوئی غلط بات نہیں، مجھے روکنے کے بجائے عثمان بزدار کو روکنا چاہیئے۔

اس سے پہلے مسلم لیگ ن کے ارکان نے مولانا غیاث الدین کو ایوان سے نکال دیا تھا۔

Tags: جلیل شرقپوریفیصل خان نیازی
sohail

sohail

Next Post

آئین اور قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے، آرمی چیف

چارسدہ میں ڈھائی سالہ بچی سے زیادتی، زیرحراست ملزم کا اعتراف جرم

فواد چوہدری نے ٹک ٹاک سے پابندی ہٹانے کے لیے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

عالمی سطح پر اپنی شناخت منوانے والی چترال کی کرشما علی کون ہیں؟

آرمینیا، آذربائیجان میں جنگ بندی، ایک گھنٹے کے اندر معاہدہ توڑنے کے الزامات شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In