• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاک زمبابوے کرکٹ سیریز جلد شروع کرنے کا فیصلہ، شیڈول جاری

by sohail
اکتوبر 13, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے میچوں کا آغاز جلدی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی سی بی حکام کے مطابق موسمی پیشگوئیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے زمبابوے کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تمام میچ دن 12 بجے شروع کیے جائیں گے۔

مختصر فارمیٹ کے تینوں میچ سہ پہر 3 بج کر 30 منٹ پر شروع کیے جائیں گے۔

رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے یہ فیصلہ شام کے اوقات میں اوس پڑنے، دھند یا اسموگ کے ممکنہ اثرات سے بچنے کے لیے کیا ہے۔

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے میچوں کی سیریز کے تینوں میچ راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

دونوں ٹیمیں 30 اکتوبر کو پہلے ون ڈے میچ میں آنے سامنے آئیں گی۔ سیریز کا دوسرا اور تیسرا میچ یکم اور 3 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

ایک روزہ سیریز کے تینوں میچ ملتان میں شیڈول تھے جنہیں کچھ وجوہات کی بنا پر راولپنڈی منتقل کر دیا گیا تھا۔

پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں 7 نومبر کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم  میں اتریں گی۔ 

مختصر فارمیٹ سیریز کا دوسرا اور تیسرا میچ 8 اور 10 نومبر کو کھیلا جائے گا۔

Tags: پاک زمبابوے کرکٹ سیریزپاکستان کرکٹ بورڈکرکٹ شیڈول
sohail

sohail

Next Post

مشکل معاشی حالات میں ایپل آج آئی فون 12 کے 4 نئے ماڈلز لانچ کرے گا

اقوام متحدہ نے موسمیاتی تبدیلیوں کے خوفناک نتائج کے متعلق رپورٹ شائع کر دی

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی، وزراء کے درمیان تلخ کلامی، جھوٹ پکڑا گیا

میرے بیٹے نے خود گرفتاری دی ہے، عابد ملہی کے والد کا دعویٰ

سپریم کورٹ نے بلین ٹری سونامی سمیت صوبائی حکومتوں کے منصوبوں پر سوالات اٹھا دیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In