• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

میرے بیٹے نے خود گرفتاری دی ہے، عابد ملہی کے والد کا دعویٰ

by sohail
اکتوبر 14, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پولیس نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا مگر اب ملزم کے والد نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ان کے بیٹے نے خود گرفتاری دی ہے۔

ملزم کے والد اکبر علی نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ ان کا بیٹا شام ساڑھے 6 بجے مانگا منڈی آیا تھا جس کے بعد گھر والوں نے پولیس کو اطلاع کر دی تھی۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ عابد نے ایک ماہ بعد انہں فون کیا اور کہا کہ وہ پولیس کو گرفتاری دینا چاہتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ عابد ملہی کو ایک مقامی شہری خالد بٹ کی موجودگی میں پولیس کے حوالے کیا گیا تھا اور اسی کی گاڑی میں اسے سی آئی اے مرکز بھجوایا گیا تھا۔

اکبر علی نے کہا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے بعد ان کے گھر کی خواتین کو بھی رہا کیا جائے۔

عابد ملہی کی گرفتاری کے وقت کی تصاویر

ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے وقت کی تصاویر بھی سامنے آ گئی ہیں جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گرفتاری سے بچنے کے لیے اس نے اپنا حلیہ تبدیل کر لیا تھا۔

اس نے حلیہ بدلنے کے لیے داڑھی رکھ لی تھی جس کی وجہ سے پہلے والی تصاویر سے وہ یکسر مختلف نظر آ رہا ہے۔

اس سے قبل پولیس نے ملزم عابد ملہی کو فیصل آباد سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا، پولیس کا کہنا تھا کہ اسے پکڑنے کے لیے جدید سائنسی طریقے استعمال کیے گئے، اس کی گرفتاری میں قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے بھی معاونت کی تھی۔

یاد رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور آئی جی نے ملزم کو گرفتار کرنے والی ٹیم کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی کیا ہے۔

Tags: عابد ملہیعابد ملہی کا والدموٹر وے پر خاتون سے زیادتی
sohail

sohail

Next Post

سپریم کورٹ نے بلین ٹری سونامی سمیت صوبائی حکومتوں کے منصوبوں پر سوالات اٹھا دیے

مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

عابد ملہی کی گرفتاری، پولیس کیلئے انعام کے اعلان پر لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

بنگلہ دیش رواں برس فی کس آمدنی میں بھارت سے آگے بڑھ جائے گا، آئی ایم ایف

پاکستان میں عوام کے لیے الیکٹرک بائیک متعارف، میٹرو اسٹیشن کے باہر میسر ہو گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In