• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

بنگلہ دیش رواں برس فی کس آمدنی میں بھارت سے آگے بڑھ جائے گا، آئی ایم ایف

by sohail
اکتوبر 14, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال بنگلہ دیش فی کس آمدنی کے لحاظ سے بھارت سے بھی آگے بڑھ جائے گا۔

آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے معیشت میں خاصا بگاڑ دیکھنے میں آیا ہے جس کے باعث بنگلہ دیش کا جی ڈی پی ریٹ بھارت کے موجودہ جی ڈی پی کے قریب پہنچ گیا ہے۔

عالمی معیشت پر نظر رکھنے والے ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا وبا کے باعث رواں برس بھارت میں فی کس آمدنی 10.3 فیصد تک سکڑ کر 1877 ڈالر تک گر جانے کا امکان ہے۔

دوسری جانب رپورٹ میں بنگلہ دیش کی فی کس آمدنی بڑھ کر 1888 ڈالر تک پہنچ جانے کا امکان بتایا گیا ہے۔

اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے آئی ایم ایف کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اپنے ٹویٹر پیغام میں راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ بی جے پی کی نفرت انگیز قومیت پرستی کا نتیجہ یہ ہے کہ بنگلہ دیش بھارت سے آگے نکلنے کو تیار ہے۔

Solid achievement of 6 years of BJP’s hate-filled cultural nationalism:

Bangladesh set to overtake India.

???????????? pic.twitter.com/waOdsLNUVg

— Rahul Gandhi (@RahulGandhi) October 14, 2020

یاد رہے بھارت میں کورونا کی روک تھام کے لیے مناسب حکومتی اقدامات نا اٹھانے جانے کے باعث معیشت زوال پذیر ہے۔

کیپیٹل اکنامک لیمیٹڈ کی جانب سے گزشتہ ماہ شائع کی گئی رپورٹ میں بھارتی حکام کو خبردار کیا گیا تھا کہ اگر کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے مناسب اقدامات نہیں اٹھائے جاتے تو ملکی معیشت دیگر جنوبی ایشیائی ممالک سے بہت پیچھے رہ جائے گی۔

یاد رہے کہ بھارتی معیشت 2020 کی پہلی سہ ماہی میں 23.9 فیصد کمی آئی ہے اب آئی ایم ایف کی رپورٹ نے صورتحال کو مزید خرابی کا شکار بتایا  ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا تھا کہ پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا نے کورونا سے نمٹنے کے موثر اقدامات اٹھائے ہیں جس کی وجہ سے ان ممالک کی جی ڈی پی زیادہ متاثر نہیں ہوگی، جب کہ ملک گیر شٹ ڈاون کے باعث بھارت کی معیشت کو مسلسل دباؤ کا سامنا ہے۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ عالمی معیشت کو کورونا کے باعث اتنا نقصان نہیں ہوگا جتنا کے تصور کیا جا رہا ہے لیکن دنیا بھر کی معیشت میں 4.4  فیصد کی کمی آئے گی جب کہ کورونا کی موجودہ صورتحال کے باعث غیر یقینی کی کیفیت رہے گی۔

Tags: بنگلہ دیش کی معیشتبھارت کی معیشتبھارت میں‌ کورونا وائرس
sohail

sohail

Next Post

پاکستان میں عوام کے لیے الیکٹرک بائیک متعارف، میٹرو اسٹیشن کے باہر میسر ہو گی

کورونا وبا کے دوران امریکہ، یورپ میں سائیکل چوری کے واقعات میں بڑا اضافہ

ٹک ٹاک پر پابندی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

جرمنی بھی کورونا کی دوسری لہر کا شکار، ایک ہی دن میں 5 ہزار کیسز رپورٹ

عابد ملہی کو اپنی گاڑی میں تھانے پہنچانے والے خالد بٹ نے تفصیل بتا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In