• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, جون 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پاکستان میں عوام کے لیے الیکٹرک بائیک متعارف، میٹرو اسٹیشن کے باہر میسر ہو گی

by sohail
اکتوبر 14, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں پبلک ٹرانسپورٹ کے بڑھتے مسائل کے پیش نظر پہلی پبلک الیکٹرک بائیک متعارف کرا دی گئی ہے۔

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے اوبر اور کریم کی طرز کی سواری ایزی بائیک کا افتتاح کیا۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ایزی بائیک کا پائلٹ پراجیکٹ ابتداء میں اسلام آباد میں شروع کیا جائے گا جب کہ راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو اسٹیشنز کے اطراف میں یہ بائیکس موجود ہوں گی۔

انہوں نے بتایا کہ خواتین و مرد اس بائیک کے ذریعے جہاں جانا چاہیں انہیں وہاں چھوڑا جائے گا۔ ایزی بائیک پر سفر کے لیے ایک منٹ کے پانچ روپے وصول کیے جائیں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ایزی بائیک پر سفر کے دوران صارف اپنی رائڈ روکنا چاہیں تو دو روپے فی منٹ چارجز ادا کرنے ہوں گے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ایز بائیک پر جیو فینسنگ کا سسٹم لگایا گیا ہے، اسے جلد لاہور اور کراچی میں بھی متعارف کرایا جائیگا، ایز بائیک  بیرون ممالک سے سرمایہ کا موقع فراہم کریگا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ ماحول دوست بائیک ملازمت پیشہ افراد خصوصاً خواتین کے لیے بہترین سہولت کے طور پر سامنے آئے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ وزارت آئی ٹی عوامی خدمات اور سہولیات کے ہر منصوبے کی بھرپور سہولت کار ہے اور ہماری خواہش ہے کہ ڈیجیٹل پاکستان ویژن میں برقی سواریوں کا نمایاں حصہ ہو۔

انہوں نے بتایا کہ ایک سال کے دوران تمام بڑے شہروں میں ایزی بائیک سروس فراہم کردی جائے گی۔

امین الحق نے کہا کہ زمانہ تیزی سے بدل رہا ہے اور ہر روز نئی ٹیکنالوجی جگہ بنا رہی ہے، ہم جس بحران سے گزر رہے ہیں ہمیں سرمایہ کاری کی بہت ضروری ہے۔

ٹک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ میں ایسی پابندی کی خلاف ہوں جس سے ترقی کو عمل رک جائے، ٹک ٹاک انتظامیہ کے ساتھ ملکر بات چیت ہو رہی ہے، میکینزم طے ہونے پر اسے کھول دیا جائے گا۔

Tags: امین الحقپاکستان میں ایزی بائیک متعارفپبلک الیکٹرک بائیک
sohail

sohail

Next Post

کورونا وبا کے دوران امریکہ، یورپ میں سائیکل چوری کے واقعات میں بڑا اضافہ

ٹک ٹاک پر پابندی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

جرمنی بھی کورونا کی دوسری لہر کا شکار، ایک ہی دن میں 5 ہزار کیسز رپورٹ

عابد ملہی کو اپنی گاڑی میں تھانے پہنچانے والے خالد بٹ نے تفصیل بتا دی

دو لکھ پتی بھکاری جو اتفاقاً پکڑے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In