• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

دو لکھ پتی بھکاری جو اتفاقاً پکڑے گئے

by sohail
اکتوبر 15, 2020
in پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ کی سریاب روڈ پر گزشتہ روز موٹر سائیکل کی ٹکر سے ایک بھکاری شدید زخمی ہو گیا جسے میڈیکل ایمرجنسی ریسپونس سینٹر کے اہلکاروں نے بروقت طبی امداد فراہم کی اور پھر اسے سول ہسپتال لے کر گئے۔

اسپتال جا کر یہ انکشاف ہوا کہ بھکاری نے اپنے کپڑوں میں 85 ہزار روپے چھپائے ہوئے تھے، میڈیکل پولیس ٹیم نے اس رقم کو اپنے قبضے میں لے لیا جبکہ مریض کو علاج کے لیے وارڈ میں داخل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بھکاری کی جیب سے برآمد ہونے والی رقم نوٹوں اور سکوں کی شکل میں ہے۔

ایک اور واقعے میں خیبرپختونخواحکومت نے لکھ پتی بھکاری کو سرکاری تحویل میں لے لیا ہے۔

صوبہ خیبرپختونخوا میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا گیا تو محکمہ سوشل ویلفیئر نے ایک ایسے بھکاری کو تحویل میں لیا جس کے پاس سے ایک لاکھ 9 ہزار روپے برآمد ہوئے ہیں۔

صوبائی محکمہ سوشل ویلفیئر کے ذمہ داران کے مطابق پیشہ ور بھکاری نے یہ رقم اپنی چپل میں چھپائی ہوئی تھی۔

Tags: لکھ پتی بھکاری
sohail

sohail

Next Post

آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری

جی 20 نے پاکستان سمیت کئی ممالک کی قرضوں کی ادائیگی 6 ماہ کیلئے موخرکر دی

پاکستان میں کورونا وبا میں اضافہ، اسد عمر نے پابندیوں کا اشارہ دے دیا

نوازشریف کے الزامات، سابق آئی ایس آئی چیف ظہیرالسلام نے خاموشی توڑ دی

کس قانون کے تحت یوٹیوب چینل چل رہے ہیں؟ لاہور ہائیکورٹ کا برہمی کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In