• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سوزوکی کمپنی نے پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا

by sohail
اکتوبر 15, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاک سوزوکی پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا ہے۔

قیمتوں میں ہونے والے اس اضافے سے ویگنار آر وی ایکس آر 42 ہزار روپے جبکہ آلٹو (وی ایکس آر اور اے جی ایس) اور ویگن آر وی ایکس ایل اور سوئفٹ (ایم ٹی اور اے ٹی) 35 ہزار روپے مہنگی ہو گئی ہیں۔

ان قیمتوں کا اطلاق آج 15 اکتوبر سے ہو گا۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ ڈالر کی قدر بڑھنے کے باعث کیا گیا ہے لیکن گزشتہ کئی ہفتوں سے روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوئی ہے جس کی وجہ سے یہ جواز ناقابل فہم ہے۔

سوزوکی گاڑیوں کی نئی اور پرانی قیمتیں

سوزوکی آلٹو کی قیمتوں میں اس سال یہ دوسرا اضافہ ہے، جولائی 2020 میں آلٹو کے بنیادی ماڈل وی ایکس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد اس کی قیمت 11 لاکھ 98 ہزار ہو گئی تھی۔

سوزوکی نے یہ نوٹس بھی جاری کیا تھا کہ جن افراد نے گاڑیوں کی بکنگ کرائی ہوئی ہے ان کے لیے پرانی قیمتیں برقرار رہیں گی۔

یہ بات بھی اہم ہے کہ سوزوکی نے صرف ان ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے جن کی پاکستان میں فروخت زیادہ ہے۔

پاکستان آٹوموٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی اے ایم اے) کے ڈیٹا کے مطابق پاکستان میں سوزوکی سوئفٹ، ویگنار آر اور  آلٹو کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ سوزوکی کلٹس کی فروخت گزشتہ 3 ماہ کے دوران کم ہوئی ہیں۔

Tags: سوزوکی آلٹوسوزوکی سوئفٹسوزوکی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ
sohail

sohail

Next Post

شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کے حملے میں کیپٹن سمیت 6 فوجی شہید

حکومت جتنے مرضی کمیشن بنائے مگر عدالتی کمیشن کو نہیں چھیڑ سکتی، چیف جسٹس گلزار احمد

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ، کھلاڑی سے بکی کے رابطے کا انکشاف

او بلڈ گروپ والوں میں کورونا میں مبتلا ہونے کا کم خطرہ ہوتا ہے، نئی تحقیق

معروف ریسلر اور اداکار جان سینا نے مسلمان لڑکی سے شادی کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In